بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا دبئی کا کامیاب دورہ، ذاتی کاوشوں سے دھابی گروپ 60 ارب کی سرمایہ کاری پر آمادہ، معاہدہ طے پا گیا

datetime 21  فروری‬‮  2022

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا دبئی کا کامیاب دورہ، ذاتی کاوشوں سے دھابی گروپ 60 ارب کی سرمایہ کاری پر آمادہ، معاہدہ طے پا گیا

لاہور(این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا دبئی کا کامیاب دورہ۔وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی ذاتی دلچسپی اور کاوشوں سے دھابی گروپ پنجاب میں 60 ارب روپے کی سرمایہ کاری پر آمادہ۔وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے دبئی میں متحدہ عرب امارات کے وزیر شیخ نہیان بن مبارک النہیان سے ملاقات… Continue 23reading وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا دبئی کا کامیاب دورہ، ذاتی کاوشوں سے دھابی گروپ 60 ارب کی سرمایہ کاری پر آمادہ، معاہدہ طے پا گیا

پانامہ،پنڈورا اوراب سوئس اکاؤنٹس کی کہانی،پہلے پیسے چوری کرو پھر ملک سے باہر بھیج دو، فواد چوہدری

datetime 21  فروری‬‮  2022

پانامہ،پنڈورا اوراب سوئس اکاؤنٹس کی کہانی،پہلے پیسے چوری کرو پھر ملک سے باہر بھیج دو، فواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پانامہ،پنڈورا اوراب سوئس اکاؤنٹس کی کہانی،پہلے پیسے چوری کرو پھر ملک سے باہر بھیج دو۔ اپنے ٹوئٹ میں انہوںنے کہاکہ کرپشن اور منی لانڈرنگ پاکستان جیسے ملکوں کااہم ترین مسئلہ ہے۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان اس مسئلہ پرمسلسل آواز اٹھا… Continue 23reading پانامہ،پنڈورا اوراب سوئس اکاؤنٹس کی کہانی،پہلے پیسے چوری کرو پھر ملک سے باہر بھیج دو، فواد چوہدری

برطانیہ میں نئے طوفان فرینکلن سے نظام زندگی متاثر

datetime 21  فروری‬‮  2022

برطانیہ میں نئے طوفان فرینکلن سے نظام زندگی متاثر

لندن (این این آئی)برطانیہ میں طوفان ڈیڈلی اور یونائس کے بعد فرینکلن سے نظام زندگی متاثر ہوئی ہے۔طوفان کے باعث ہزاروں خاندان بجلی سے محروم ہیں جبکہ کئی مقامات پر سیلاب کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 80 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواوں اور بارش نے شہریوں کو… Continue 23reading برطانیہ میں نئے طوفان فرینکلن سے نظام زندگی متاثر

سپریم کورٹ نے لیگی رہنما دانیال عزیز کی مخالف امیدوار طارق انیس کیخلاف درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹا دی

datetime 21  فروری‬‮  2022

سپریم کورٹ نے لیگی رہنما دانیال عزیز کی مخالف امیدوار طارق انیس کیخلاف درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹا دی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے لیگی رہنما دانیال عزیز کی مخالف امیدوار طارق انیس کیخلاف درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹا دی ۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔ وکیل دانیال عزیز نے کہاکہ طارق انیس 2013 اور 2018 میں الیکشن ہار گئے۔ چیف… Continue 23reading سپریم کورٹ نے لیگی رہنما دانیال عزیز کی مخالف امیدوار طارق انیس کیخلاف درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹا دی

سر میں کیل ٹھوکنے کا معاملہ: خاتون کا مفت نفسیاتی علاج کرانے کا اعلان

datetime 21  فروری‬‮  2022

سر میں کیل ٹھوکنے کا معاملہ: خاتون کا مفت نفسیاتی علاج کرانے کا اعلان

پشاور(این این آئی) خیبر پختونخوا حکومت نے مبینہ طورپر سر میں کیل ٹھوکے جانے سے زخمی ہونے والی خاتون کا نفسیاتی علاج کرانے کا اعلان کیا ہے۔اپنے بیان میں صوبائی وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے متاثرہ خاتون کا مفت علاج کرانے کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ خاتون کی ذہنی نشوونما اور نفسیاتی… Continue 23reading سر میں کیل ٹھوکنے کا معاملہ: خاتون کا مفت نفسیاتی علاج کرانے کا اعلان

ایف بی آر نے 2ہائوسنگ سوسائٹیز کا 5سالہ آڈٹ کرکے بھاری ٹیکس لگادیا

datetime 20  فروری‬‮  2022

ایف بی آر نے 2ہائوسنگ سوسائٹیز کا 5سالہ آڈٹ کرکے بھاری ٹیکس لگادیا

لاہور(این این آئی) فیڈرل بورڈآف ریونیو نے 2 ہائوسنگ سوسائٹیز کا5سالہ آڈٹ کرکے بھاری ٹیکس لگادیا۔نجی ٹی وی کے مطابق گورنمنٹ آفیسرز کوآپریٹیو ہائوسنگ سوسائٹی پر8 کروڑ 45 لاکھ روپے اوربورڈ آف ریونیو ایمپلائز کوآپریٹیو ہائوسنگ سوسائٹی پر5 کروڑ57 لاکھ روپے ٹیکس عائد کیا گیا۔دونوں سوسائٹیزکا5سال کا آڈٹ کرکے ٹیکس عائد کیا گیا، دونوں کوآپریٹیو… Continue 23reading ایف بی آر نے 2ہائوسنگ سوسائٹیز کا 5سالہ آڈٹ کرکے بھاری ٹیکس لگادیا

نومبر2020 سے اب تک پیٹرولیم کی بین الاقوامی قیمتوں میں166 فیصد اضافہ ہوا

datetime 18  فروری‬‮  2022

نومبر2020 سے اب تک پیٹرولیم کی بین الاقوامی قیمتوں میں166 فیصد اضافہ ہوا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ و محصولات شوکت ترین نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کیلئے مہنگائی بڑا چیلنج ہے جسے اگلے چند ماہ تک قابو کر لیا جائیگا، حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے اگلے چند دنوں میں تین سے چار نئے پروگرام متعارف کرانے جا رہی ہے۔ وزیر خزانہ… Continue 23reading نومبر2020 سے اب تک پیٹرولیم کی بین الاقوامی قیمتوں میں166 فیصد اضافہ ہوا

پاکستان، مزید 49 کورونا مریض چل بسے ، دو ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

datetime 16  فروری‬‮  2022

پاکستان، مزید 49 کورونا مریض چل بسے ، دو ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 49 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، دو ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار 465 کیسز سامنے… Continue 23reading پاکستان، مزید 49 کورونا مریض چل بسے ، دو ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

شاہدرہ ،ماں اوربیٹی کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا گیا

datetime 16  فروری‬‮  2022

شاہدرہ ،ماں اوربیٹی کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا گیا

لاہور( این این آئی)شاہدرہ کے علاقہ جیا موسی کے قریب ماں اوربیٹی کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا گیا، اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی جس نے فرانزک ماہرین کی مدد سے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاشوںکو پوسٹمارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر دیا ، سی سی پی… Continue 23reading شاہدرہ ،ماں اوربیٹی کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا گیا

1 979 980 981 982 983 984 985 986 987 988 989 12,198