فیاض الحسن چوہان کا بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )فیاض الحسن چوہان نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ جیو نیوز کے مطابق فیاض الحسن چوہان اب سے کچھ دیر کے بعد پریس کانفرنس کریں گے جس میں وہ پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کریں گے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی… Continue 23reading فیاض الحسن چوہان کا بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ