عالمی منڈی میں قیمتوں میں اضافے کا بہانا بنا کر حکومت پھر پیٹرول کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کرنے جا رہی ہے، شیری رحمان
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا بہانا بنا کر حکومت یکم مارچ سے ایک بار پھر پیٹرول کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کرنے جا رہی ہے۔ اپنے بیان میں شیری رحمن نے کہاکہ… Continue 23reading عالمی منڈی میں قیمتوں میں اضافے کا بہانا بنا کر حکومت پھر پیٹرول کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کرنے جا رہی ہے، شیری رحمان