پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

چیف الیکشن کمشنر انتخابات نہ کروانے اور سہولت کار بنا وہ آئین شکن ہے، بیرسٹر اعتزاز احسن

datetime 7  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) سینئر وکیل دان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر انتخابات نہ کروانے اور سہولت کار بنا وہ آئین شکن ہے، انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے حلقہ بندیاں تاخیری حربہ ہے یہ نہیں ہونے دیں گے۔سپریم کورٹ بار کے وکلاء کنونشن سے بیرسٹر اعتزاز احسن نے ویڈیو لنک کے زریعے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ چیف الیکشن کمشنر انتخابات نہ کروانے اور سہولت کار بنا وہ آئین شکن ہے۔

بیرسٹر اعتزازاحسن نے کہاکہ انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے حلقہ بندیاں تاخیری حربہ ہے یہ نہیں ہونے دیں گے۔انہوںنے کہاکہ نگران حکومت کو آئین اختیار نہیں دیتا کہ وہ کسی بھی طرح کے انتظامی فیصلے کریں، وکلاء کے کنونشن کو ایمان مزاری ایڈوکیٹ کے نام کریں جو اس وقت گرفتاریوں کا سامنا کر رہی ہے۔ بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہاکہ شہریار آفریدی کو تیرا بار گرفتار کیا گیا کیا قانون اور انصاف ایسا ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…