جہانگیر ترین کو ڈاکٹرز نے سفر کی اجازت دیدی
لاہور( این این آئی)علاج کے لئے لندن میں مقیم تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر خان ترین کو ڈاکٹرز نے سفر کی اجازت دے دی، جہانگیر ترین 16 اپریل کی صبح نجی ائیر لائنز کی پرواز کے ذریعے لاہور پہنچیں گے۔بتایا گیا ہے کہ جہانگیر ترین نے 15اپریل کو لندن سے لاہور کے لئے ٹکٹ… Continue 23reading جہانگیر ترین کو ڈاکٹرز نے سفر کی اجازت دیدی