پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

وزیراعلی پنجاب نے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور پیکج کا اعلان کریں گے

datetime 30  اگست‬‮  2021

وزیراعلی پنجاب نے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور پیکج کا اعلان کریں گے

سرگودھا(این این آئی)وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار آئندہ ماہ دورہ سرگودھا پر متعدد منصوبوں کا افتتاح اور پیکج کا اعلان کریں گے جن میں خواتین یونیورسٹی، اور تمام تحصیل میں گرلز اور بوائز ڈگری کالجز اور ڈی ایچ کیو میں کارڈیالوجی سنٹر کے قیام کے لئے منصوبوں کا اعلان متوقع ہے۔زرائع کے مطابق سرگودھامیں خواتین… Continue 23reading وزیراعلی پنجاب نے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور پیکج کا اعلان کریں گے

رزق میں فراوانی اور کشادگی کیلئے بہترین وظیفہ

datetime 29  اگست‬‮  2021

رزق میں فراوانی اور کشادگی کیلئے بہترین وظیفہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ایسا وظیفہ جس کے کرنے سے آپ کے رزق میں ایسے اضافہ ہوتا ہے جس کا آپ کو بھی وہم گمان نہیں ہو گا ۔ بے روزگی نہیں رہے گی اور اگر کاروبار ہے تو اس میں ایسی برکت آئے گی کہ پھر سنبھالنے سے بھی نہیں سنبھلے گا ۔ یہ وظیفہ… Continue 23reading رزق میں فراوانی اور کشادگی کیلئے بہترین وظیفہ

پاکستان عطیہ خداوندی ہے جو لاکھوں مسلمانوں کی قربانیوں کا ثمر ہے ‘راجہ ظفر الحق

datetime 29  اگست‬‮  2021

پاکستان عطیہ خداوندی ہے جو لاکھوں مسلمانوں کی قربانیوں کا ثمر ہے ‘راجہ ظفر الحق

سرگودھا(این این آئی)سینٹ آف پاکستان کے سابق قائد ایوان راجہ ظفر الحق نے کہا ہے کہ پاکستان عطیہ خداوندی ہے جو لاکھوں مسلمانوں کی قربانیوں کا ثمر ہے ۔ قومی تشکیل کے لیے اْسی جذبے کی ضرورت ہے جس کا مظاہرہ تحریکِ پاکستان میں کیا گیا۔ نسلِ نو کو حصولِ پاکستان کے مقاصد سے روشناس… Continue 23reading پاکستان عطیہ خداوندی ہے جو لاکھوں مسلمانوں کی قربانیوں کا ثمر ہے ‘راجہ ظفر الحق

تحریک انصاف کی تین سالہ حکومتی کارکردگی ‘عوام بنیادی سہولیات سے محروم

datetime 29  اگست‬‮  2021

تحریک انصاف کی تین سالہ حکومتی کارکردگی ‘عوام بنیادی سہولیات سے محروم

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں تحریک انصاف کی تین سالہ حکومتی کارکردگی میں بنیادی سہولیات سے محروم عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت کاموں کا آغاز کر دیا۔ زرائع کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت کی تین سالہ کارکردگی سے مایوس عوام نے سرگودھا میں اپنی مدد آپ کے تحت کاموں کا آغاز کر دیا… Continue 23reading تحریک انصاف کی تین سالہ حکومتی کارکردگی ‘عوام بنیادی سہولیات سے محروم

پانی کی نگرانی میں نیسلے کا کردار

datetime 28  اگست‬‮  2021

پانی کی نگرانی میں نیسلے کا کردار

پانی ایک قیمتی وسیلہ ہے جو زندگی کے لیے ضروری ہے۔ بڑھتی ہوئی آبادی اور اس قیمتی وسائل کے زیادہ استعمال کے ساتھ،ہم ایک ایسے مستقبل کی طرف جا رہے ہیں جہاں ہمیں پانی کی انتہائی کمی کا سامنا کرنا پڑے گی۔ آگاہی پھیلانا ضروری ہے ، تاکہ ہم ابھی کام کریں اور مستقبل کی… Continue 23reading پانی کی نگرانی میں نیسلے کا کردار

سوشل میڈیا پر کورونا ویکسین لگائے بغیر سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا انکشاف

datetime 25  اگست‬‮  2021

سوشل میڈیا پر کورونا ویکسین لگائے بغیر سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا انکشاف

فیصل آباد(این این آئی)فیصل آباد میں سوشل میڈیا پر کورونا وائرس کی ویکسین لگائے بغیر سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔فیس بک پر آن لائن پیسے منگوا کر کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ جاری کرنیکی تشہیر کی گئی، مختلف ویکسین کے سرٹیفکیٹ جاری کرنے کے 5 سے 10ہزار روپے رکھے گئے ہیں۔ اشتہار میں آن لائن… Continue 23reading سوشل میڈیا پر کورونا ویکسین لگائے بغیر سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا انکشاف

نور مقدم کیس، تھراپی سینٹر کے 6 ملازمین کی ضمانت کا تحریری حکم جاری

datetime 24  اگست‬‮  2021

نور مقدم کیس، تھراپی سینٹر کے 6 ملازمین کی ضمانت کا تحریری حکم جاری

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے نور مقدم قتل کیس میں تھراپی سینٹر کے سی ای او سمیت 6 ملازمین کی ضمانت کا تحریری حکم جاری کردیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج عطا ربانی نے تھراپی سینٹر کے سی ای او سمیت 6 ملازمین کی ضمانت 5،5 لاکھ روپے اور… Continue 23reading نور مقدم کیس، تھراپی سینٹر کے 6 ملازمین کی ضمانت کا تحریری حکم جاری

مکان کی چھت گرنے سے امام مسجد اپنی اہلیہ اور بچے سمیت جاں بحق

datetime 24  اگست‬‮  2021

مکان کی چھت گرنے سے امام مسجد اپنی اہلیہ اور بچے سمیت جاں بحق

کوہاٹ(این این آئی)ضلع ہنگو کی تحصیل ٹل کے نواحی علاقے درسمند میں مکان کی چھت گرکر ملبے تلے دب جانے سے امام مسجد اپنی اہلیہ اور بچے سمیت موقع پر جاں بحق جبکہ تین دیگر بچے زخمی ہوگئے۔ باخبر ذرائع اور موصولہ اطلاعات کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب تحصیل ٹل کے علاقے… Continue 23reading مکان کی چھت گرنے سے امام مسجد اپنی اہلیہ اور بچے سمیت جاں بحق

کراچی کے علاقے لیاری میں 9منزلہ عمارت میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی

datetime 24  اگست‬‮  2021

کراچی کے علاقے لیاری میں 9منزلہ عمارت میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے لیاری میں 9منزلہ عمارت میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی ،3منزلہ سپر مارٹ جل کر خاکستر ہوگیا جبکہ فلیٹوں میں دھواں بھر جانے سے مکینوں کی حالت خراب ہوگئی،6فلوز پر رہائشی افراد کو باحفاظت نکال لیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کی علی الصبح لیاری کے علاقے موسی لین میں 9منزلہ عمارت… Continue 23reading کراچی کے علاقے لیاری میں 9منزلہ عمارت میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی

Page 973 of 12132
1 964 965 966 967 968 969 970 971 972 973 974 975 976 977 978 979 980 981 982 12,132