پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

24میں سے 20 بڑے شہروں میں 18 سال یا زائد عمر کی 40 فیصد ویکسینیشن کا ہدف پورا کر لیا، اسد عمر

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

24میں سے 20 بڑے شہروں میں 18 سال یا زائد عمر کی 40 فیصد ویکسینیشن کا ہدف پورا کر لیا، اسد عمر

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہاہے کہ ملک کے 24میں سے 20 بڑے شہروں میں 18 سال یا زائد عمر کی 40 فیصد ویکسینیشن کا ہدف پورا کر لیا ہے، ہدف پورا نہ کرنے والے 4 شہروں… Continue 23reading 24میں سے 20 بڑے شہروں میں 18 سال یا زائد عمر کی 40 فیصد ویکسینیشن کا ہدف پورا کر لیا، اسد عمر

اوپن یونیورسٹی نے پی ایچ ڈی/ایم فل پروگرامز کے نتائج کا اعلان کردیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

اوپن یونیورسٹی نے پی ایچ ڈی/ایم فل پروگرامز کے نتائج کا اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹربہار2021ء میں پیش کئے گئے پی ایچ ڈی ، ایم فل/ایم ایس ، ایم ایس سی ، ایم بی اے/ایم پی اے اور بی ایس پروگراموں کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ پی ایچ ڈی پروگرامز میں انگلش ، ہسٹری، لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنسز ، بزنس… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی نے پی ایچ ڈی/ایم فل پروگرامز کے نتائج کا اعلان کردیا

عائشہ اکرم کیس کے ملزمان کی شناخت پریڈ،ملزمان کے اہل خانہ اورعزیز واقارب کاکیمپ جیل کے باہر احتجاج

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

عائشہ اکرم کیس کے ملزمان کی شناخت پریڈ،ملزمان کے اہل خانہ اورعزیز واقارب کاکیمپ جیل کے باہر احتجاج

لاہور( این این آئی) گریٹر اقبال پارک میں ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کو ہراساں کرنے کے کیس میں گرفتار ملزمان کے اہل خانہ اورعزیز واقارب نے کیمپ جیل کے باہر احتجاج کیا جس سے فیروز پور روڈ کی ایک طرف ٹریفک کا نظام درہم برہم رہا،مظاہرین کا کہنا تھاکہ پولیس نے اصل ملزمان کی بجائے… Continue 23reading عائشہ اکرم کیس کے ملزمان کی شناخت پریڈ،ملزمان کے اہل خانہ اورعزیز واقارب کاکیمپ جیل کے باہر احتجاج

3 مرلے کا گھر کتنے کا ملے گا؟ کم آمدن والے افراد کیلئے اہم خبر

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

3 مرلے کا گھر کتنے کا ملے گا؟ کم آمدن والے افراد کیلئے اہم خبر

مکوآنہ (این این آئی )پنجاب حکومت نے کم آمدن والے افراد کے گھروں کی تعمیر کے لیے ری والونگ فنڈ میں تین ارب روپے کے اضافے کی منظوری دے دی ،تعمیراتی میٹریل مہہنگا ہونے پر نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے تحت تین مرلے کے سستے گھر بھی مہنگے کردئیے گئے۔ کے مطابق لاہورمیں ابتدائی طور… Continue 23reading 3 مرلے کا گھر کتنے کا ملے گا؟ کم آمدن والے افراد کیلئے اہم خبر

سرگودھا میں اوباش نوجوان نے دوسری کلاس کی طالبہ کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

سرگودھا میں اوباش نوجوان نے دوسری کلاس کی طالبہ کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالا

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں اوباش نوجوان نے دوسری کلاس کی طالبہ کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالا جس سے زیادتی میڈیکل رپورٹ میں ثابت ہونے پر ملزم کو جوڈیشل بجھوا دیا گیا جس کا ڈی این اے ٹیسٹ باقی ہے۔جبکہ زیادتی کی شکار 8 سالہ طالبہ خوف کے مارے رات کو اٹھ کر چیخیں مارنے… Continue 23reading سرگودھا میں اوباش نوجوان نے دوسری کلاس کی طالبہ کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالا

سرگودھا‘ تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار دوسگے بھائیوں کو کچل دیا ‘موقع پر جا ںبحق

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

سرگودھا‘ تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار دوسگے بھائیوں کو کچل دیا ‘موقع پر جا ںبحق

سرگودھا(این این آئی)ایم ایم روڈ پر موضع شیخ آباد کے قریب تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار دوسگے بھائیوں کو کچل دیا جو موقع پر جاںبحق ہو گئے جن کو ہسپتال منتقل کر کے ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے سپرد کر دی گئیں جنہیں نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپردخاک کر… Continue 23reading سرگودھا‘ تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار دوسگے بھائیوں کو کچل دیا ‘موقع پر جا ںبحق

وہاڑی ‘ غربت کی وجہ سے گھریلوناچاقی پرباپ نے 3 معصوم بچوں سمیت بیوی کوقتل کردیا‘ملزم گرفتار

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

وہاڑی ‘ غربت کی وجہ سے گھریلوناچاقی پرباپ نے 3 معصوم بچوں سمیت بیوی کوقتل کردیا‘ملزم گرفتار

وہاڑی(این این آئی)تھانہ صدرکی حدودمیں اندوہناک سانحہ غربت کی وجہ سے گھریلوناچاقی پرباپ نے تین معصوم بچوں سمیت بیوی کوقتل کردیاملزم گرفتارمقتولین کی نعشوں کے پوسٹمارٹم کے بعدورثاکے حوالے کردیے گئیں۔واقعات کے مطابق تھانہ صدرکے علاقہ نواحی گاؤں 30ڈبلیو بی گھبیسرانوالا کی اضافی بستی ٹاوریاں والی میں ظلم کی انتہادل دہلااورآسمان ہلادینے والاانتہائی افسوسناک واقعہ… Continue 23reading وہاڑی ‘ غربت کی وجہ سے گھریلوناچاقی پرباپ نے 3 معصوم بچوں سمیت بیوی کوقتل کردیا‘ملزم گرفتار

کورونا میں‌مبتلا ڈاکٹرعبدالقدیرخان کی طبیعت ناساز

datetime 31  اگست‬‮  2021

کورونا میں‌مبتلا ڈاکٹرعبدالقدیرخان کی طبیعت ناساز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان کی کرونا سے طبعیت بگڑ گئی ، ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر 26 اگست کو کے آر ایل ہسپتال میں… Continue 23reading کورونا میں‌مبتلا ڈاکٹرعبدالقدیرخان کی طبیعت ناساز

حکومتی پالیسیاں ملک کو دیوالیہ کر رہی ہیں، احسن اقبال

datetime 31  اگست‬‮  2021

حکومتی پالیسیاں ملک کو دیوالیہ کر رہی ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کی معاشی پالیسیاں دن بدن پاکستان کو دیوالیہ کر رہی ہیں۔ایک انٹرویو میں مسلم لیگ (ن )کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ حکومت کو پے درپے تمام ضمنی انتخابات میں شکست ہوئی ہے، کراچی کا جلسہ بھی… Continue 23reading حکومتی پالیسیاں ملک کو دیوالیہ کر رہی ہیں، احسن اقبال

Page 971 of 12132
1 962 963 964 965 966 967 968 969 970 971 972 973 974 975 976 977 978 979 980 12,132