پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

کابل کیلئے اتوار کو فلائٹس آپریٹ نہیں ہوئی

datetime 22  اگست‬‮  2021

کابل کیلئے اتوار کو فلائٹس آپریٹ نہیں ہوئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی افغانستان کے دارالحکومت کابل کیلئے اتوار کو فلائٹس آپریٹ نہیں ہوئی۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق اتوار کو کابل ایئرپورٹ پر کمرشل پروازوں کیلئے ضروری سہولیات موجود نہیں ہیں۔پی آئی اے ترجمان نے بتایا کہ انتظامات نہ ہونے پر کابل کیلئے اپنی پروازیں… Continue 23reading کابل کیلئے اتوار کو فلائٹس آپریٹ نہیں ہوئی

لڑکی کو ہراساں کرنے اور تشدد کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی دوسری ویڈیو کا سراغ لگا لیا گیا

datetime 22  اگست‬‮  2021

لڑکی کو ہراساں کرنے اور تشدد کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی دوسری ویڈیو کا سراغ لگا لیا گیا

لاہور( این این آئی)جواں سالہ لڑکی کو ہراساں کرنے اور تشدد کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی دوسری ویڈیو کا سراغ لگا لیا گیا، ویڈیو آزاد کشمیر کے ضلع میر پو رکی نکلی، آئی جی پنجاب نے ویڈیوکے حوالے سے آئی جی آزاد کشمیر پولیس سے ٹیلی فونک رابطہ بھی کیا ہے ۔ ابتدائی… Continue 23reading لڑکی کو ہراساں کرنے اور تشدد کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی دوسری ویڈیو کا سراغ لگا لیا گیا

جشن آزادی کی رات رکشے میں سوار خواتین سے بدسلوکی کرنے والے دو مشتبہ ملزمان گرفتار

datetime 22  اگست‬‮  2021

جشن آزادی کی رات رکشے میں سوار خواتین سے بدسلوکی کرنے والے دو مشتبہ ملزمان گرفتار

لاہور( این این آئی )صوبائی دارالحکومت کے علاقے راوی روڈ میں جشن آزادی کی رات رکشے میں سوار خواتین سے بدسلوکی کرنے والے دو مشتبہ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ۔ذرائع کے مطابق ملزمان کی گرفتاری سی آئی اے کے ہاتھوں عمل میں آئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان کو واقعے میں ملوث ہونے… Continue 23reading جشن آزادی کی رات رکشے میں سوار خواتین سے بدسلوکی کرنے والے دو مشتبہ ملزمان گرفتار

عالمی برادری افغانستان پر دبائو ڈالنے کے بجائے اس کی مدد کرے، روس کے بعدچین نے بھی بڑا اعلان کر دیا

datetime 21  اگست‬‮  2021

عالمی برادری افغانستان پر دبائو ڈالنے کے بجائے اس کی مدد کرے، روس کے بعدچین نے بھی بڑا اعلان کر دیا

بیجنگ (این این آئی)چین کے وزیرِ خارجہ وانگ یی اور برطانوی وزیر خارجہ ڈومینیک راب کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس موقع پر چینی وزیرخارجہ نے کہا کہ عالمی برادری افغانستان پر دبا ڈالنے کے بجائے اس کی مدد کرے۔انہوں نے کہا کہ افغانستان میں صورتحال غیر مستحکم اور غیر یقینی ہے، عالمی… Continue 23reading عالمی برادری افغانستان پر دبائو ڈالنے کے بجائے اس کی مدد کرے، روس کے بعدچین نے بھی بڑا اعلان کر دیا

31 اگست تک ویکسینیشن نہ کرانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا فیصلہ

datetime 20  اگست‬‮  2021

31 اگست تک ویکسینیشن نہ کرانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا فیصلہ

پشاور(این این آئی)صوبائی دارلحکومت پشاور میں 31 اگست تک ویکسی نیشن نہ کرانے والوں کی موبائل سم بند کردی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق کمشنر پشاور ڈویڑن ریاض خان محسود کی زیر صدارت کورونا ویکسینیشن میں تیزی لانے کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ 31 اگست تک ویکسینیشن نہ کرانے… Continue 23reading 31 اگست تک ویکسینیشن نہ کرانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا فیصلہ

محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب اور بی آئی ایس پی  کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

datetime 18  اگست‬‮  2021

محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب اور بی آئی ایس پی  کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

لاہور(پریس ریلیز) ایم او یو پر ایچ ای ڈی کی جانب سے سپیشل سیکرٹری  نعیم غوث اور بیسپ کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل (سی سی ٹی) نوید اکبر نے دستخط کئے گئے۔  صوبائی وزیر برائے ہائیر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں سرفراز کی زیر نگرانی ایم او یو پر دستخط ہوئے۔ اس موقع پر سپیشل سیکرٹری  … Continue 23reading محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب اور بی آئی ایس پی  کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سندھ سمیت ملک بھر میں پہلی بار یکساںنصاب تعلیم رائج ہو رہا ہے، شفقت محمود

datetime 16  اگست‬‮  2021

سندھ سمیت ملک بھر میں پہلی بار یکساںنصاب تعلیم رائج ہو رہا ہے، شفقت محمود

اسلام آباد( آن لائن) وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملک میں پہلی بار یکساںنصاب تعلیم رائج ہو رہا ہے کہ وزیراعظم کے وژن اور پارٹی منشور کی تکمیل کا دن ہے نئے نظام کو نافذ کرنے کیلئے کئی چیلنجز کا سامنا کر نا پڑا یکساں نصاب تعلیم کی طرف بڑا قدم اٹھایا… Continue 23reading سندھ سمیت ملک بھر میں پہلی بار یکساںنصاب تعلیم رائج ہو رہا ہے، شفقت محمود

افغانستان میں دیرپا امن عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ے، پاکستان

datetime 16  اگست‬‮  2021

افغانستان میں دیرپا امن عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ے، پاکستان

اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان میں دیرپا امن اور استحکام کا حصول اور چار دہائیوں سے جاری تنازع کا خاتمہ عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ ہماری اجتماعی کوششیں افغانستان میں دیرپا امن ، ترقی اور خوشحالی لانے میں معاون ثابت ہوں گی۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان دفتر… Continue 23reading افغانستان میں دیرپا امن عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ے، پاکستان

ملک میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 11 لاکھ سے تجاوز کرگئی

datetime 16  اگست‬‮  2021

ملک میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 11 لاکھ سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد( آن لائن) ملک میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 11 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جن میں سے 9 لاکھ 9 لاکھ 89 ہزار 13 صحتیاب ہوچکے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں کورونا کی تشخیص کے لئے 53 ہزار 644 ٹیسٹ کیے گئے، 3 ہزار… Continue 23reading ملک میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 11 لاکھ سے تجاوز کرگئی

Page 975 of 12132
1 966 967 968 969 970 971 972 973 974 975 976 977 978 979 980 981 982 983 984 12,132