اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

انٹیلی جنس بیورو کا فلور مل پر چھاپہ، 8 ہزار یوریا کھاد کی بوریاں بر آمد

datetime 19  ستمبر‬‮  2023 |

سکرنڈ(این این آئی)نواب شاہ کی تحصیل سکرنڈ میں انٹیلی جنس بیورو کی سربراہی میں فلور مل پر چھاپے کے دوران 8 ہزار یوریا کھاد کی بوریاں بر آمد کر لی ہیں۔اس حوالے سے ڈائریکٹر ایگریکلچرل محمد رمضان چنہ نے بتایا کہ فلور مل سے 50 کلو گرام کے 4500 بیگ ڈی اے پی کے بھی برآمد ہوئے، فلور مل پر بھاری جرمانہ عائد کرتے ہوئے فلور سیل کر دیا گیا ہے۔

حساس ادارے کی ٹیم سمیت پرائس کنٹرول کے انسپکٹر عادل خانزادہ، انسپکٹر را شکیل اور زاہد خان کے ہمراہ فلور مل کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی۔دوسری جانب حیسکو کے ہمراہ بھی انٹیلی جنس بیورو کی سربراہی میں متعدد بجلی چوروں اور لاکھوں روپے کے واجبات ادا نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا عمل جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…