حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب رہیں گے یا نہیں؟ تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب میں وزیر اعلیٰ کے نئے الیکشن کی صورت میں حکمران اتحاد گیم نمبرز کے حوالے سے پراعتماد ہے، حمزہ شہباز کو ووٹ دینے والے آزاد ارکان نے دوبارہ ووٹ دینے کی یقین دہانی کر ادی۔روزنامہ جنگ میں وارث حیدری کی خبر کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ سابق صدر… Continue 23reading حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب رہیں گے یا نہیں؟ تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی