بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

فیصل آباد،کمسن بچی کو زیادتی کے بعد قتل کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار،مقدمہ درج

datetime 24  ستمبر‬‮  2023 |

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد کمسن بچی کو زیادتی کے بعد قتل کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار، پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ چک جھمرہ کے علاقہ 185 ر۔ب میں مقامی زمیندار کے درندہ صفت نوکر عمران عرف مانی نے 6 سالہ بچی ارم کو تشدد کے بعد جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ملزم نے جرم چھپانے کیلئے چھری سے بچی کا گلہ کاٹنے کی کوشش بھی کی۔متاثرہ بچی کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس نے بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا، ملزم سے تفتیش جاری ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزم عمران نے بھٹہ خشت پر کام کرنے والے مزدور عمران ولد محسن کی کم سن بیٹی ارم کو ورغلا کر قریبی کماد کے کھیت میں تشدد اور درندگی کا نشانہ بنایا اور شور مچانے پر چھری سے گلا کاٹ کر قتل کرنے کی کوشش کی۔بچی کے شور مچانے پر اہل دیہہ اکٹھے ہوئے تو ملزم فرار ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…