ملک بھر میں کورونا کیسز میں کمی، مزید 71 جاں بحق، 2580نئے کیسز رپورٹ ہوئے
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں کمی آنے لگی ، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں ایک بار پھر 30 ویں نمبر پر موجود ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں… Continue 23reading ملک بھر میں کورونا کیسز میں کمی، مزید 71 جاں بحق، 2580نئے کیسز رپورٹ ہوئے