پتوکی (این این آئی)پتوکی میں ٹرین اور گاڑی میں تصادم سے پاکستان ریلوے کی غفلت ثابت ہونے پر عدالت نے 28 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔تفصیلات کے مطابق 2020ء میں پتو کی میں ریلوے پھاٹک کھلا ہونے کے باعث گاڑی کے ٹرین کی زد میں آنے سے چار افراد کے جاں بحق ہونے کے مقدمے میں عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے عدالت نے ریلوے حکام پر28کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کردیا ہے ۔کیس میں وزیر ریلوے، سیکرٹری، 13افسران اور ملازمین نامزد تھے۔
ٹرین ،گاڑی میں تصادم ،غفلت پر ریلوے حکام پر 28کروڑ کا جرمانہ عائد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا



















































