اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

یکم اکتوبر سے 31مارچ 2024تک مرغابی کے قانونی شکار کی اجازت دیدی گئی

datetime 26  ستمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ جنگلی حیات نے یکم اکتوبر سے 31مارچ 2024تک مرغابی کے قانونی شکار کا اعلان کردیا۔ محکمہ جنگلی حیات کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا کہ یکم اکتوبر سے 31مارچ 2024تک شوٹنگ لائسنس کیساتھ مرغابی کے شکار کی ہفتے کے دو دن اجازت ہوگی۔ہفتے اور اتوار کو شکاری مقررہ حدود میں رہتے ہوئے شکار کیا جاسکتا ہے۔مراسلے میں کہا گیا کہ پروٹیکٹڈ ایریاز میں ہرقسم کا شکار ممنوع قرار دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…