شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
مکوآنہ (این این آئی)تھانہ سرگودھا روڈ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے ہجویری ٹاؤن کے علی نے پولیس کو بتایا اس کی 28 سالہ اہلیہ طوبیٰ کو نامعلوم ملزموں نے گھر سے اغوا کر لیا اور نامعلوم مقام پر لیجا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا جس پر پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ… Continue 23reading شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا