پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن مسلم لیگ (ن)میں شامل ہو گئے

datetime 30  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)سابق ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے بشیر میمن مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے۔چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے بشیر میمن کو سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے استقبال کے لئے سندھ استقبالیہ کمیٹی کا سربراہ مقرر کر دیا، چیف آرگنائزر نے 12 رکنی استقبالیہ کمیٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔استقبالیہ کمیٹی میں محمد زبیر، نہال ہاشمی، کھئیل داس کوہستانی شامل، شاہ محمد شاہ، علی اکبر، ڈاکٹر درشن، جام کرم علی اور زاہدہ بھنڈ بھی کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی 48 گھنٹوں میں اپنا پہلا اجلاس منعقد کر کے رپورٹ کرے گی، کمیٹی نواز شریف کے استقبال کی تمام تیاریوں کا پلان مرتب کر کے چیف آرگنائزر کو دے گی۔کمیٹی 21 اکتوبر کو کارکنان کو سندھ سے لاہور لانے کے انتظامات کرے گی، کمیٹی 48 گھنٹوں میں میٹنگ کر کے پلان مرتب کرے گی، استقبالیہ کمیٹی مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی ہدایات پر مکمل عملدرآمد کی پابندی کروائے گی۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…