بینکوں کا ایل سیز کھولنے سے انکار، پاکستان پر ایندھن کی قلت کا خطرہ منڈلانے لگا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کو فروری کے مہینے میں ایندھن کی ترسیل میں شدید بحرانی صورتحال کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے کیونکہ ملک کے تیزی سے کم ہوتے زرمبادلہ کے ذخائر کے پیش نظر بینکوں نے درآمدات کے لیے ادائیگیاں بند کردی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملک کو ادائیگیوں میں توازن کے… Continue 23reading بینکوں کا ایل سیز کھولنے سے انکار، پاکستان پر ایندھن کی قلت کا خطرہ منڈلانے لگا