بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

نیب نے پبلک اکانٹس کمیٹی کے میٹنگ منٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیے

datetime 19  جولائی  2022

نیب نے پبلک اکانٹس کمیٹی کے میٹنگ منٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیے

اسلام آباد(این این آئی)قومی احتساب بیورو(نیب)کے قائم مقام چیئرمین ظاہرشاہ نے پارلیمنٹ کی پبلک اکانٹس کمیٹی کے میٹنگ منٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیے۔درخواست میں سیکرٹری پارلیمانی امور، سیکرٹری قومی اسمبلی، چیئرمین پبلک اکانٹس کمیٹی، ایڈیشنل سیکرٹری پبلک اکانٹس کمیٹی کو فریق بنایا گیا ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر پبلک اکانٹس کمیٹی کو بھی درخواست میں… Continue 23reading نیب نے پبلک اکانٹس کمیٹی کے میٹنگ منٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیے

فارن فنڈنگ کیس کافیصلہ آناباقی ہے،سید ناصر حسین شاہ

datetime 19  جولائی  2022

فارن فنڈنگ کیس کافیصلہ آناباقی ہے،سید ناصر حسین شاہ

کراچی (این این آئی) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ہم نے الیکشن کمیشن کوکل یقین دلایا ہے کہ 45دنوں میں بلدیاتی اداروں کوبااختیاربنائیں گے۔منگل کو سلیکٹ کمیٹی کا اجلاس وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کی سربراہی میں ہوا ۔ بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناصرحسین نے کہاکہ… Continue 23reading فارن فنڈنگ کیس کافیصلہ آناباقی ہے،سید ناصر حسین شاہ

‘بس نام رہیگا اللّٰہ کا’، عمران خان نے ضمنی الیکشن میں کامیابی کے بعد نظم شیئر کردی

datetime 18  جولائی  2022

‘بس نام رہیگا اللّٰہ کا’، عمران خان نے ضمنی الیکشن میں کامیابی کے بعد نظم شیئر کردی

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں کامیابی کے بعد سوشل میڈیا پر فیض احمد فیض کی نظم شیئر کی ہے۔پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں 20 نشستوں کے نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف 15 اور مسلم لیگ (ن) نے 4 نشستوں پر کامیابی حاصل… Continue 23reading ‘بس نام رہیگا اللّٰہ کا’، عمران خان نے ضمنی الیکشن میں کامیابی کے بعد نظم شیئر کردی

شیخ رشید احمد نے ڈی جی اینٹی کرپشن کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی

datetime 18  جولائی  2022

شیخ رشید احمد نے ڈی جی اینٹی کرپشن کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی

لاہور( این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب رانا عبدالجبار کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی ۔درخواست میں وزیر اعلیٰ پنجاب ،چیف سیکرٹری ، اور رانا ثنااللہ سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے ۔شیخ رشید نے ایڈوکیٹ اظہر صدیق کی وساطت سے درخواست دائر کی… Continue 23reading شیخ رشید احمد نے ڈی جی اینٹی کرپشن کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو رہا کر دیا گیا

datetime 18  جولائی  2022

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو رہا کر دیا گیا

مظفر گڑھ ( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شہباز گل کو عدالتی حکم پر رہا کردیا گیا۔رہائی کے بعد شہباز گل نے کہا کہ دل تو چاہتا ہے عمران خان سے وزارت داخلہ مانگوں اور عطا تارڑ کے سارے وٹ نکال دوں، مگر عطا اللہ تارڑ کو معاف کرتا ہوں۔یاد رہے کہ… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو رہا کر دیا گیا

شہباز شریف کو کب فارغ کرنا ہے یہ عمران خان کی خواہش پر ہے‘ فواد چوہدری

datetime 18  جولائی  2022

شہباز شریف کو کب فارغ کرنا ہے یہ عمران خان کی خواہش پر ہے‘ فواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو اب دباؤ میں لانا کوئی بڑا مسئلہ نہیں رہا اور انہیں کب فارغ کرنا ہے یہ عمران خان کی خواہش پر ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو… Continue 23reading شہباز شریف کو کب فارغ کرنا ہے یہ عمران خان کی خواہش پر ہے‘ فواد چوہدری

بھارتی ڈاکٹر نایاب بیماری میں مبتلا پاکستانی لڑکی کیلئے مسیحا بن گیا

datetime 18  جولائی  2022

بھارتی ڈاکٹر نایاب بیماری میں مبتلا پاکستانی لڑکی کیلئے مسیحا بن گیا

کراچی (این این آئی)بھارتی ڈاکٹر پاکستان کے صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والی لڑکی افشین گل کے لیے مسیحا بن گیا۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق سندھ سے تعلق رکھنے والی افشین گل سات بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹی ہے ، 13 سالہ افشین گل دنیا کی نایاب ترین بیماریوں میں سے ایکatlantoaxial… Continue 23reading بھارتی ڈاکٹر نایاب بیماری میں مبتلا پاکستانی لڑکی کیلئے مسیحا بن گیا

20 حلقوں میں ووٹنگ ٹرن آوٹ 49.69 فیصد رہا

datetime 18  جولائی  2022

20 حلقوں میں ووٹنگ ٹرن آوٹ 49.69 فیصد رہا

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن کوپنجاب کے 20حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے تمام نتائج موصول ہو گئے، 20 حلقوں میں ووٹنگ ٹرن آوٹ 49.69 فیصد رہا۔پاکستان تحریک انصاف 46.08 فیصد ووٹ لے کر پہلے ،مسلم لیگ (ن)نے 39.05 فیصد ووٹ لے کر دوسرے ، آزاد امیدواروں نے 7.7 فیصد جبکہ تحریک لبیک پاکستان… Continue 23reading 20 حلقوں میں ووٹنگ ٹرن آوٹ 49.69 فیصد رہا

ضمنی انتخابات کا دنگل ، تحریک انصاف کیلئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی

datetime 17  جولائی  2022

ضمنی انتخابات کا دنگل ، تحریک انصاف کیلئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے پولنگ سٹیشن داخلے کے معاملے پر ریٹرننگ افسر نے نوٹس جاری کرنے کا عندیہ دے دیا۔ریٹرننگ آفیسر نے شاہ محمود قریشی سے بھی بات چیت کی تھی۔بعد ازاں ریٹرننگ افسر نے موقف اختیار کیا کہ شاہ محمودقریشی بغیراتھارٹی کیسے نجی مقامات پر… Continue 23reading ضمنی انتخابات کا دنگل ، تحریک انصاف کیلئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی

1 952 953 954 955 956 957 958 959 960 961 962 12,200