جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

اسلام آباد کے مارگلہ ٹائون میں غیر قانونی افغان بستی صفحہ ہستی سے مٹا دی گئی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوںکیخلاف ایکشن تیز کرتے ہوئے اسلام آباد کے مارگلہ ٹائون میں غیر قانونی افغان بستی صفحہ ہستی سے مٹا دی گئی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں سی ڈی اے اور ضلعی انتظامیہ نے غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغان شہریوں کیخلاف مشترکہ آپریشن کیا۔آپریشن میں وفاقی پولیس کی معاونت بھی انتظامیہ کو حاصل تھی۔

دورانِ آپریشن ہیوی مشینری کا استعمال کیا گیا اور غیر قانونی تعمیرشدہ گھروں، دکانوں اور تھڑوں کو گرادیا گیا۔دورانِ آپریشن انتظامیہ کو افغان شہریوں کی جانب سے مزاحمت کا سامنا بھی کرنا پڑا تاہم پولیس نے مزاحمت کرنے والے افراد کو منتشر کردیا۔ سی ڈی اے حکام کے مطابق افغان شہریوں نے موہریاں موچی موہڑا کے علاقے میں غیر قانونی قبضہ کر رکھا تھا۔



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…