پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے قبل از وقت انتخابات کی حمایت کردی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے قبل از وقت انتخابات کی حمایت کردی

کراچی(این این آئی) وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم)پاکستان نے قبل از وقت انتخابات کی حمایت کردی۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے مہنگائی، سیاسی صورت حال اور عوامی مسائل کے حوالے سے اہم اجلاس طلب کیا، جس میں اراکین اسمبلی، سابق بلدیاتی نمائندوں نے بھی شرکت… Continue 23reading متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے قبل از وقت انتخابات کی حمایت کردی

بلدیاتی اداروں کو پرانے نظام کے تحت بحال کردیا گیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021

بلدیاتی اداروں کو پرانے نظام کے تحت بحال کردیا گیا

مکوآنہ (این این آئی )بلدیاتی اداروں کو پرانے نظام کے تحت بحال کردیا گیا تمام اثاثہ جات واپس کرتے ہوئے بلدیاتی افسران ودیگر ملازمین کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کردیئے گئے سیکرٹری پنجاب لوکل گورنمنٹ بورڈ ڈاکٹرنورالعین فاطمہ کی طرف سے متعدد افسران وملازمین کے تقرروتبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا این این آئی کے مطابق… Continue 23reading بلدیاتی اداروں کو پرانے نظام کے تحت بحال کردیا گیا

این اے 133سے (ن)کی امیدوار شائستہ پرویز مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی ہیں

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021

این اے 133سے (ن)کی امیدوار شائستہ پرویز مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی ہیں

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے پرویز ملک کے انتقال سے خالی ہونے والی نشست این اے 133پر نامزد ہونے والی ان کی اہلیہ شائستہ پرویز ملک پنجاب سے مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی بھی ہیں ۔ حکمت عملی کے مطابق حلقہ این اے133میں ہونے والے ضمنی انتخاب میںکامیابی کی… Continue 23reading این اے 133سے (ن)کی امیدوار شائستہ پرویز مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی ہیں

عوام سڑکوں پر نکلیں گے تو مہنگائی کا ظلم روکا جاسکتا ہے، مریم اور نگزیب

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021

عوام سڑکوں پر نکلیں گے تو مہنگائی کا ظلم روکا جاسکتا ہے، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عوام سڑکوں پر نکلیں گے تو مہنگائی کا ظلم روکا جاسکتا ہے۔ اپنے بیان میں مریم اور نگزیب نے کہاکہ گرتی ہوئی دیواروں کو آخری دھکا دینے کے لئے عوام گھروں سے باہر نکلیں ،

پاک بھارت میچ سپر اوور میں جائیگا ،فتح کس ٹیم کی ہوگی؟ بڑے ٹاکرے سے قبل ہی بڑی پیشگوئی کردی گئی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2021

پاک بھارت میچ سپر اوور میں جائیگا ،فتح کس ٹیم کی ہوگی؟ بڑے ٹاکرے سے قبل ہی بڑی پیشگوئی کردی گئی

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کا میچ سپر اوور میں جائیگا جس میں پاکستان کی فتح ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی یونیورسٹی کے ایک پروگرام میں شرکت کے دوران طالب علموں کے سوالات کے جوابات د یتے ہوئے کیا… Continue 23reading پاک بھارت میچ سپر اوور میں جائیگا ،فتح کس ٹیم کی ہوگی؟ بڑے ٹاکرے سے قبل ہی بڑی پیشگوئی کردی گئی

جانتے ہیں کہ مٹی کے برتن میں پانی پینا صحت پر کیسے حیرت انگیز اثرات مرتب کرتا ہے

datetime 22  اکتوبر‬‮  2021

جانتے ہیں کہ مٹی کے برتن میں پانی پینا صحت پر کیسے حیرت انگیز اثرات مرتب کرتا ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پانی زندگی کالازمی جز ہے اس کے بغیر حیات کا تصور ممکن نہیں،ہر انسان کے لئے دن میں آٹھ گلاس یا اس سے زیادہ جسمانی ضرورت کے مطابق پانی پینا لازمی ہے تا کہ جسم اپنے تمام افعال بہتر طریقے سے انجام دے سکیں۔لیکن اگر آپ یہی پانی کسی ایسے برتن،بوتل… Continue 23reading جانتے ہیں کہ مٹی کے برتن میں پانی پینا صحت پر کیسے حیرت انگیز اثرات مرتب کرتا ہے

مولانا فضل الرحمان کی بلٹ پروف گاڑی کو آگ لگ گئی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2021

مولانا فضل الرحمان کی بلٹ پروف گاڑی کو آگ لگ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جے یو آئی (ف)اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی بلٹ پروف گاڑی کوگزشتہ رات اسلام آباد میں آگ لگ گئی تاہم مولانا فضل الرحمان گاڑی میںموجود نہیں تھےکوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے ۔ تفصیلالت کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی بلٹ پروف گاڑی کو آگ لگنے کا واقعہ اسلام… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کی بلٹ پروف گاڑی کو آگ لگ گئی

کرپشن کی لوٹی ہوئی دولت سے لندن میں محلات بنانے والوں کے منہ ایسی باتیں اچھی نہیں لگتی، مریم نواز کا فرخ حبیب کو جواب

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021

کرپشن کی لوٹی ہوئی دولت سے لندن میں محلات بنانے والوں کے منہ ایسی باتیں اچھی نہیں لگتی، مریم نواز کا فرخ حبیب کو جواب

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم صفدر کو بھرپور جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ کرپشن کی لوٹی ہوئی دولت سے لندن میں محلات بنانے والوں کے منہ ایسی باتیں اچھی نہیں لگتی۔اپنے ٹویٹ میں وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ کرپشن… Continue 23reading کرپشن کی لوٹی ہوئی دولت سے لندن میں محلات بنانے والوں کے منہ ایسی باتیں اچھی نہیں لگتی، مریم نواز کا فرخ حبیب کو جواب

وزیراعظم کی اشاعت اسلام اور مسلمانوں کی نشاۃ ثانیہ پر بنائی گئی ویڈیو کی تعریف

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021

وزیراعظم کی اشاعت اسلام اور مسلمانوں کی نشاۃ ثانیہ پر بنائی گئی ویڈیو کی تعریف

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے اشاعت اسلام اور مسلمانوں کی نشاۃ ثانیہ پر بنائی گئی ویڈیو کو سراہا ہے۔ اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان نے مختصر وقت میں اس ویڈیو کی تیاری پر اپنی ٹیم کے جذبہ اور لگن کی تعریف کی۔ ویڈیو میں عالم اسلام کے آغاز سے عروج… Continue 23reading وزیراعظم کی اشاعت اسلام اور مسلمانوں کی نشاۃ ثانیہ پر بنائی گئی ویڈیو کی تعریف

Page 954 of 12132
1 945 946 947 948 949 950 951 952 953 954 955 956 957 958 959 960 961 962 963 12,132