اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

جامعہ بنوریہ میں فلپائنی خاتون نے اسلام قبول کرلیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)جامعہ بنوریہ عالمیہ سائٹ میں 43 سالہ فلپائنی خاتون نے اسلام قبول کرلیا، عیسائیت سے تعلق رکھنے والی ڈوئی ڈورہ لیرہ” نے جامعہ آکر اسلام قبول کرنے کی خواہش کا اظہار کیا، جس پر جامعہ بنوریہ عالمیہ کے نائب متہمم مولانا فرحان نعیم نے نومسلمہ کو کلمہ پڑھا کر دائرہ اسلام میں داخل کیا اور اسلامی نام زینب تجویز کرکے مبارکباد پیش کی۔

جامعہ کے نائب مہتمم مولانا فرحان نعیم نے کہاکہ اسلام دنیا کا واحد مذہب ہے جوشروع سے اپنی حقیقی شکل وصورت میں برقرارہے اورزندگی کے تمام شعبوں میں انسانیت کی رہنمائی کرتاہے،اسلام نے عورت کو جو عزت و احترام دیا ہے وہ دیگر مذاہب میں نظر نہیں آتا۔ اس موقع پر نومسلمہ نے گفتگو میں کہاکہ اسلام کا دل سے مطالعہ کرنے والا اسلام سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا،میری خوش قسمتی ہے میں یہاں جامعہ بنوریہ عالمیہ میں آکر اسلام میں داخل ہورہی ہوں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…