لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس،شفقت محمود کی تین مقدمات میں حاضری معافی کی درخواست منظور،پولیس کو گرفتاری سے روک دیا گیا
لاہور( این این آئی)لاہور کی سیشن عدالت نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ اور پولیس پر تشدد سمیت تین مختلف مقدمات میں تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔ ایڈیشنل سیشن جج صائمہ قریشی، صائمہ حسنین اور ایڈیشنل سیشن جج… Continue 23reading لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس،شفقت محمود کی تین مقدمات میں حاضری معافی کی درخواست منظور،پولیس کو گرفتاری سے روک دیا گیا