جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

پڑھے لکھے نوجوان ہی مسلم لیگ( ن) کا قیمتی اثاثہ ہیں ،نواز شریف

datetime 8  اکتوبر‬‮  2023 |

لندن (این این آئی )رہنما مسلم لیگ( ن)، سوشل میڈیا ایکٹویسٹ اور آزاد کشمیر کی سیاست میں ابھرتا ہوا ستارہ راجہ محمد ثاقب خان نے قائد پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف سے لندن میں ملاقات کی۔ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے راجہ محمدثاقب نے کہاکہ نواز شریف پاکستان کی سیاست کا محور ہیں،ہمیشہ کی طرح اس بار بھی پاکستان کو تمام تر بہرانوں سے باہر نکالیں گے۔

انہوںنے کہاکہ قوم نواز شریف کے ساتھ کھڑی ہے ۔اس موقع پرانہوں نے مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کو آزاد کشمیر میں مزید فعال کرنے پر بھی بات چیت کی۔نواز شریف نے کہاکہ آپ جیسے پڑھے لکھے نوجوان ہی مسلم لیگ ن کا قیمتی اثاثہ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…