بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

عمران خان وائٹ کالر کرائم کرتے رہے‘عظمی کاردار

datetime 4  جولائی  2022

عمران خان وائٹ کالر کرائم کرتے رہے‘عظمی کاردار

لاہور( این این آئی) تحریک انصاف کی منحرف رہنما عظمی کاردار نے کہا ہے کہ عمران خان وائٹ کالر کرائم کرتے رہے، خود پیچھے رہے اور اپنے ساتھ کے لوگوں سے کرپشن کروائی،عمران خان کے دور حکومت میں جتنی کرپشن ہوئی اس کا 70 فیصد حصہ بنی گالہ گیا اور 30 فیصد باقیوں کی جیبوں… Continue 23reading عمران خان وائٹ کالر کرائم کرتے رہے‘عظمی کاردار

منی لانڈرنگ کیس میں مونس الٰہی اور دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں 14 جولائی تک توسیع

datetime 4  جولائی  2022

منی لانڈرنگ کیس میں مونس الٰہی اور دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں 14 جولائی تک توسیع

لاہور( این این آئی) لاہور کی بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی اور دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں 14 جولائی تک توسیع کر دی۔پنجاب اسمبلی کے سپیکر چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت میں توسیع کے لیے لاہور کی بینکنگ کورٹ میں… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس میں مونس الٰہی اور دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں 14 جولائی تک توسیع

کراچی والوں کے لئے بجلی مزید مہنگی، قیمت میں 9 روپے 66 پیسے فی یونٹ اضافہ

datetime 4  جولائی  2022

کراچی والوں کے لئے بجلی مزید مہنگی، قیمت میں 9 روپے 66 پیسے فی یونٹ اضافہ

کراچی(این این آئی) نیپرا نے کے الیکٹر ک صارفین کے لئے بجلی 9 روپے 66 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔نیپرا نے کراچی کے صارفین کے لئے کے الیکٹرک کو بجلی 9 روپے 66 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ بجلی کی قیمت میں اضافہ مئی کی ماہانہ… Continue 23reading کراچی والوں کے لئے بجلی مزید مہنگی، قیمت میں 9 روپے 66 پیسے فی یونٹ اضافہ

منظوروسان کی ضمانت میں 5اگست تک توسیع

datetime 4  جولائی  2022

منظوروسان کی ضمانت میں 5اگست تک توسیع

کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے مشیرزراعت سندھ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئررہنما منظوروسان کی ضمانت میں 5اگست تک توسیع کردی ہے۔پیرکوسندھ ہائی کورٹ میں آمدن سے زائد اثاثہ جات بنانے سے متعلق نیب انکوئری میں پیپلز پارٹی کے رہنما منظوروسان کی درخواست کی سماعت ہوئی ۔منظور وسان عدالت میں پیش ہوئے ۔نیب کی جانب… Continue 23reading منظوروسان کی ضمانت میں 5اگست تک توسیع

ماں نے اپنی ہی8سالہ بیٹی کو گلا دبا کر مار ڈالا

datetime 3  جولائی  2022

ماں نے اپنی ہی8سالہ بیٹی کو گلا دبا کر مار ڈالا

ننکانہ صاحب(این این آئی)لاہور کاعلاقہ سانگلہ ہل کے نواحی گائوں میں ماں نے اپنی ہی8سالہ بیٹی کو گلا دبا کر مار ڈالا۔سانگلہ ہل کے نواحی گائوں چک نمبر115تترانوالہ میں ذہنی معذورماں نے اپنی8سالہ بچی کو نہلاتے ہوئے گلا دبا کر قتل کر دیا بچی کی لاش تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس مصروف کارروائی… Continue 23reading ماں نے اپنی ہی8سالہ بیٹی کو گلا دبا کر مار ڈالا

قرضوں میں جکڑے، مہنگائی میں گھرے پاکستان کو بچانے کے لیے مل بیٹھنا ہو گا، سید خورشید شاہ

datetime 3  جولائی  2022

قرضوں میں جکڑے، مہنگائی میں گھرے پاکستان کو بچانے کے لیے مل بیٹھنا ہو گا، سید خورشید شاہ

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ قرضوں میں جکڑے، مہنگائی میں گھرے پاکستان کو بچانے کیلئے مل بیٹھنا ہو گا۔ اپنے بیان میں سید خورشید شاہ نے کہاکہ یہاں تک کیسے پہنچے، سب قصور وار لیکن اب آگے… Continue 23reading قرضوں میں جکڑے، مہنگائی میں گھرے پاکستان کو بچانے کے لیے مل بیٹھنا ہو گا، سید خورشید شاہ

چوہدری شجاعت حسین سے مسلم لیگ (ق) امریکہ کے صدر ذاکر نسیم کی ملاقات

datetime 3  جولائی  2022

چوہدری شجاعت حسین سے مسلم لیگ (ق) امریکہ کے صدر ذاکر نسیم کی ملاقات

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی صدر چوہدری شجاعت حسین سے مسلم لیگ (ق )امریکہ کے صدر میاں ذاکر نسیم نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ م لاقات میں ان کے صاحبزادے پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر چوہدری شافع حسین اور وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ… Continue 23reading چوہدری شجاعت حسین سے مسلم لیگ (ق) امریکہ کے صدر ذاکر نسیم کی ملاقات

قانون کی ڈگری لینے پر بیٹے کیلئے مریم نواز کا پیغام

datetime 3  جولائی  2022

قانون کی ڈگری لینے پر بیٹے کیلئے مریم نواز کا پیغام

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے لندن کی یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری حاصل کر لی جس کے بعد انہوں نے اپنے بیٹے کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔مریم نواز نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیٹے کی تصویر شیئر کی جس میں… Continue 23reading قانون کی ڈگری لینے پر بیٹے کیلئے مریم نواز کا پیغام

جارج بُش کی کامیابی پر دو رکعت نفل نماز پڑھنے والا نیازی امریکا دشمنی کا بھاشن جھاڑ رہا ہے، حمداللہ

datetime 3  جولائی  2022

جارج بُش کی کامیابی پر دو رکعت نفل نماز پڑھنے والا نیازی امریکا دشمنی کا بھاشن جھاڑ رہا ہے، حمداللہ

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ سابق امریکی صدر جارج  بْش کی کامیابی پر نفل پڑھنے والا نیازی امریکا دشمنی کا بھاشن جھاڑ رہا ہے۔سابق وزیر اعظم عمران خان کی تقریر پر رد عمل دیتے ہوئے حافظ حمداللہ نے کہا کہ عمران نیازی فرح… Continue 23reading جارج بُش کی کامیابی پر دو رکعت نفل نماز پڑھنے والا نیازی امریکا دشمنی کا بھاشن جھاڑ رہا ہے، حمداللہ

1 954 955 956 957 958 959 960 961 962 963 964 12,200