ملزم نے بھابھی اور دوست کے ساتھ مل کر اپنے بڑے بھائی کو نشہ آور شے پلا کے بے ہوش کیا اور پھر گلا گھونٹ کر ماردیا، پولیس
حیدر آباد (این این آئی)حیدرآباد میں بھائی نے اپنی بھابھی سے شادی کرنیکے لیے بڑے بھائی کوگلاگھونٹ کرقتل کردیا۔پولیس کے مطابق واقعہ ائیرپورٹ روڈ کے علاقے میں پیش آیا جہاں ملزم نے بھابھی اور دوست کے ساتھ مل کر اپنے بڑے بھائی کو نشہ آور شے پلا کے بے ہوش کیا اور پھر گلا گھونٹ کر ماردیا۔پولیس کے مطابق ملزمان نے خودکشی کا رنگ دینے کیلئے لاش کو درخت پرلٹکا دیا تاہم تفتیش کے لیے ملزم کو جب حراست میں لیا گیا تو اس نے قتل کا اعتراف کیا۔پولیس کے مطابق ملزم اپنی بھابھی سے شادی کرنا چاہتا تھا جس کیلیے اس نے بڑے بھائی کا قتل کیا، مقتول کی بیوی اور بھائی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
چھوٹے بھائی نے بھابھی سے شادی کرنے کیلئے بڑے بھائی کو قتل کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان



















































