بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

لیگی رہنما کے گھر اور کمرشل مارکیٹ سے بجلی چوری پکڑی گئی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی ) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی جاتی امراء سب ڈویژن میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن کے دوران مسلم لیگ (ن) امیدوار برائے صوبائی اسمبلی ملک عابد حسین بارا کے 2کنال پر محیط گھر اور کمرشل مارکیٹ سے بجلی چوری پکڑی گئی۔

ترجمان لیسکوکے مطابق ڈائریکٹ سپلائی سے بجلی چوری کی جا رہی تھی۔لیسکو ٹیم کی جانب سے کنکشنزمنقطع کر کے ایف آئی آر رجسٹرڈ کروا کر3لاکھ75ہزار170روپے کا جرمانہ کیاگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…