ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

موٹروے پولیس ایم ٹو نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) موٹروے پولیس ایم ٹو نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی ، شیخوپورہ رہسٹ ایریا سے ملنے والے ساڑھے چھ لاکھ روپے مالیت کا سونا مالک کے حوالے کر دیا گیا ۔ ترجمان کے مطابق اسلام آباد جانے والے شہری کے قیمتی گولڈ چین، رنگ اور سامان ریسٹ ایریا میں رہ گیا تھا ۔

شہری ارسلان نے موٹروے پولیس ہیلپ لائن 130پر اطلاع دی ، پٹرولنگ آفیسران شاہد اور صبا علوی نے سروس ایریا سے قیمتی سامان کو تلاش کیا۔ شہری نے قیمتی سامان مل جانے پر موٹروے پولیس ایمانداری کی تعریف کی۔ سیکٹر کمانڈر فیصل اکرم نے افسران کی ایمانداری کو سراہا ہے۔



کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…