با با گورو نانک دیو جی کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کیلئے 17نومبر کو بھارت سے3ہزار سے زائد سکھ یاتری پاکستان آئینگے
لاہو ر(این این آئی ) سکھ مذہب کے بانی با با گورو نانک دیو جی کے جنم دن کی تقریبات کے لیے چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈڈاکٹر عامر احمد کے زیر صدارت اعلی سطحی انتظامی اجلاس بورڈ آفس میں منعقد ہواجس میں سیکرٹری بورڈ کرنل (ر) حامد مسعود گوندل ، پاکستان سکھ گورو دوارہ پر… Continue 23reading با با گورو نانک دیو جی کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کیلئے 17نومبر کو بھارت سے3ہزار سے زائد سکھ یاتری پاکستان آئینگے