بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

محکمہ صحت کی گاڑیاں غیر متعلقہ افسران کے پاس ہونے کا انکشاف

datetime 4  اکتوبر‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی) محکمہ صحت کی گاڑیاں سابق ملازمین اور غیر متعلقہ افسران کے پاس ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق نگراں وزیر صحت ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے سابق ملازمین اور غیر متعلقہ افسران سے گاڑیاں واپس لینے اور سیکرٹری صحت کو گاڑیاں واپس نہ کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایت کر دی۔2 فورچیونر گاڑیاں بھی غیر متعلقہ افراد کے زیرِ استعمال ہونے کی اطلاعات ہیں۔

محکمہ صحت سندھ کی درجنوں گاڑیاں سابق افسران کے پاس ہیں۔ذرائع کے مطابق کئی بار ہدایات کے باوجود سابق ملازمین نے محکمہ کی گاڑیاں واپس نہیں کی ہیں۔ نگراں وزیر صحت ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے سیکریٹری صحت کو گاڑیاں واپس نہ کرنے پر مقدمات درج کروانے کی ہدایت کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…