جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

فیصل آباد، اوباش نوجوان نے مفت جہیزدلوانے کا لالچ دیکردوشیزہ کو گھربلا کربے آبروکردیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد اوباش نوجوان نے مفت جہیز دلوانے کا لالچ دیکر دوشیزہ کو گھر بلا کر بے آبرو کر دیا، غلام محمد آباد پولیس نے کارروائی عمل میں لاتے ہوئے مقدمہ درج کر کے اوباش ملزم سلطان کی تلاش شروع کر دی۔تفصیل کے مطابق 279 موڑ کے رہائشی جاوید نے پولیس کو دی جانیوالی درخواست میں بتایا کہ اوباش ملزم سلطان نے اسکی دو بیٹیوں (ن) اور (الف) کو مفت جہیز دلوانے کا جھانسہ دیکر دونوں بہنوں کو گھر بلایا اور وہاں پر سبز باغ دکھاتے ہوئے (ن) کو کمرہ میں لے جا کر ہوس کا نشانہ بنایا تو لڑکی کے شور مچانے پر اسکی بہن موقع پر پہنچی تو ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گیا۔بعدازاں پولیس نے کارروائی عمل میں لاتے ہوئے مقدمہ درج کر کے اوباش ملزم سلطان کی تلاش شروع کر دی ہی



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…