جمعرات‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ پنجاب کا ریسکیو 1122 کا دائرہ کار مزید بڑھانے کا فیصلہ

datetime 1  اگست‬‮  2022

وزیراعلیٰ پنجاب کا ریسکیو 1122 کا دائرہ کار مزید بڑھانے کا فیصلہ

لاہور( آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے ریسکیو 1122 کا دائرہ کار مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ایک بیان میں چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ رواں برس مزید 86 تحصیلوں میں ایمرجنسی سروس کا دائرہ کار بڑھایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ایمرجنسی سروس کی توسیع پنجاب کی تمام تحصیلوں… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب کا ریسکیو 1122 کا دائرہ کار مزید بڑھانے کا فیصلہ

مولانافضل الرحمن کے دھمکی آمیز بیان مزید انتشار پیدا کریں گے، شیخ رشید احمد

datetime 1  اگست‬‮  2022

مولانافضل الرحمن کے دھمکی آمیز بیان مزید انتشار پیدا کریں گے، شیخ رشید احمد

اسلام آباد (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مولانافضل الرحمن کے دھمکی آمیز بیان مزید انتشار پیدا کریں گے۔سابق وزیر داخلہ نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ چاکلیٹ بیچنے والوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ آٹے اور گھی کا قحط پڑنے والا ہے۔انہوںنے کہاکہ… Continue 23reading مولانافضل الرحمن کے دھمکی آمیز بیان مزید انتشار پیدا کریں گے، شیخ رشید احمد

حکومتی عہدہ نہ ہونے کے باوجود وزیراعلی کی کرسی پر بیٹھنے پر عمران خان سے معافی مانگنے کے مطالبے کی قرارداد جمع

datetime 1  اگست‬‮  2022

حکومتی عہدہ نہ ہونے کے باوجود وزیراعلی کی کرسی پر بیٹھنے پر عمران خان سے معافی مانگنے کے مطالبے کی قرارداد جمع

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) نے حکومتی عہدہ نہ ہونے کے باوجود وزیراعلی پنجاب کی کرسی پر بیٹھنے پر عمران خان سے معافی مانگنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی ۔مسلم لیگ(ن)کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیاہے کہ عمران… Continue 23reading حکومتی عہدہ نہ ہونے کے باوجود وزیراعلی کی کرسی پر بیٹھنے پر عمران خان سے معافی مانگنے کے مطالبے کی قرارداد جمع

پیٹرول کی قیمت کم کرنے پر واظہار تشکر کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

datetime 1  اگست‬‮  2022

پیٹرول کی قیمت کم کرنے پر واظہار تشکر کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

لاہور(این این آئی)پیٹرول کی قیمت کم کرنے پر وفاقی حکومت سے اظہار تشکر کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی گئی ۔مسلم لیگ (ن)کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں کمی خوش آئند… Continue 23reading پیٹرول کی قیمت کم کرنے پر واظہار تشکر کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

حکومت کوایک اور جھٹکا دینے کی تیاری، پی ٹی آئی میدان میں آگئی

datetime 1  اگست‬‮  2022

حکومت کوایک اور جھٹکا دینے کی تیاری، پی ٹی آئی میدان میں آگئی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے استعفوں کی مرحلہ وارمنظوری کا اقدام عدالت میں چیلنج کردیا۔پیر کو پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری اسد عمر اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچے اور ارکان اسمبلی کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کے اقدام کو عدالت میں چیلنج کیا۔ اس موقع پر اسد عمر نے کہا کہ 11… Continue 23reading حکومت کوایک اور جھٹکا دینے کی تیاری، پی ٹی آئی میدان میں آگئی

تعلیمی ادارے گرمیوں کی تعطیلات کے بعد دوبارہ کھل گئے

datetime 1  اگست‬‮  2022

تعلیمی ادارے گرمیوں کی تعطیلات کے بعد دوبارہ کھل گئے

اسلام آباد( آن لائن ) سندھ پنجاب اوراسلام آباد سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے دو ماہ گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد دوبارہ کھل گئے۔ملک میں وفاقی اورسرکاری سمیت تعلیمی ادارے گرمیوں کی دوماہ کی تعطیلات کے بعد دوبارہ کھل گئے اورتعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں ۔کراچی سمیت سندھ اورپنجاب کے سرکاری اورنجی اسکولوں میں تدریسی… Continue 23reading تعلیمی ادارے گرمیوں کی تعطیلات کے بعد دوبارہ کھل گئے

پاکستان میں پیٹرول 3 روپے سستا ہونے پر سوشل میڈیا پر پھر دلچسپ میمز وائرل

datetime 1  اگست‬‮  2022

پاکستان میں پیٹرول 3 روپے سستا ہونے پر سوشل میڈیا پر پھر دلچسپ میمز وائرل

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں پیٹرول 3 روپے سستا ہونے پر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر دلچسپ میمز وائرل ہوگئیںوزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 227 روپے 19 پیسے فی لیٹر… Continue 23reading پاکستان میں پیٹرول 3 روپے سستا ہونے پر سوشل میڈیا پر پھر دلچسپ میمز وائرل

11 حلقوں کے ضمنی الیکشن میں حصہ لیں گے،اسد قیصر

datetime 31  جولائی  2022

11 حلقوں کے ضمنی الیکشن میں حصہ لیں گے،اسد قیصر

اسلام آباد (این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی و رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی 11 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں حصہ لے گی، میدان کھلا نہیں چھوڑیں گے۔ایک بیان میں اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے تمام ارکان قومی اسمبلی سے… Continue 23reading 11 حلقوں کے ضمنی الیکشن میں حصہ لیں گے،اسد قیصر

کسی دوست ملک سے مدد نہ آئی ایم ایف کا بیل آئوٹ آیاہے‘ شیخ رشید

datetime 31  جولائی  2022

کسی دوست ملک سے مدد نہ آئی ایم ایف کا بیل آئوٹ آیاہے‘ شیخ رشید

لاہور( این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت کی چین ،دبئی ،قطر اور سعودیہ نے بھی اس مرتبہ مدد کی ہے اورنہ ہی آئی ایم ایف کا بیل آئوٹ آیاہے، امریکی امداد کی شرائط پر چین کو تحفظات ہیں ،عدم اعتماد کا فیصلہ لندن میں ہوا اب وہی… Continue 23reading کسی دوست ملک سے مدد نہ آئی ایم ایف کا بیل آئوٹ آیاہے‘ شیخ رشید

1 948 949 950 951 952 953 954 955 956 957 958 12,200