جمعرات‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2025 

اسلام آباد پولیس نے شہبازگل پر تشدد سے متعلق اشتہار جاری کر دیا

datetime 19  اگست‬‮  2022

اسلام آباد پولیس نے شہبازگل پر تشدد سے متعلق اشتہار جاری کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پولیس نے پی ٹی آئی کے رہنما اور عمران خان کے چیف آف سکیورٹی ڈاکٹر شہباز گل پر تشدد سے متعلق اشتہار جاری کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اسلام آباد پولیس کی طرف سے جاری کردہ اشتہار میں لکھا تھا کہ بتعمیل حکم مؤرخہ 18.08.20222ء مجاریہ عدالت عالیہ اسلام… Continue 23reading اسلام آباد پولیس نے شہبازگل پر تشدد سے متعلق اشتہار جاری کر دیا

شہباز گل پر تشدد کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے،فواد چوہدری

datetime 17  اگست‬‮  2022

شہباز گل پر تشدد کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے،فواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے شہباز گل پر مبینہ تشدد کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا۔اسلام آباد کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ شہبازگل کے جسمانی ریمانڈ کے کیس پر تین گھنٹوں کے طویل دلائل دئیے گئے، امید ہے عدالت… Continue 23reading شہباز گل پر تشدد کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے،فواد چوہدری

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کے بیٹے کے گھر جڑواں بچوں کی پیدائش

datetime 17  اگست‬‮  2022

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کے بیٹے کے گھر جڑواں بچوں کی پیدائش

اسلام آباد (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیٹے کے گھر جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ جنرل قمر جاوید باجوہ اپنے بیٹے سعد صدیق باجوہ کے ہاں پیدا جڑواں بچوں کی پیدائش کے بعد اب دادا بن گئے ہیں۔ان کے بیٹے کے قریبی… Continue 23reading آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کے بیٹے کے گھر جڑواں بچوں کی پیدائش

ماحولیاتی آلودگی اور موسمیاتی تبدیلی تیزی سے رونما ہورہی ہے،شیری رحمان

datetime 17  اگست‬‮  2022

ماحولیاتی آلودگی اور موسمیاتی تبدیلی تیزی سے رونما ہورہی ہے،شیری رحمان

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے بزنس سمٹ 2022 میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلوبل وارمنگ ایک حقیقت ہے جس سے انکار نہیں کیاجاسکتا۔پاکستان کا شمار ماحولیاتی تبدیلی سے متاثر ہونے والے ممالک میں ہوتا ہے،ماحولیاتی آلودگی اور موسمیاتی تبدیلی تیزی سے رونما ہورہی ہے،ماحولیاتی تبدیلی سے… Continue 23reading ماحولیاتی آلودگی اور موسمیاتی تبدیلی تیزی سے رونما ہورہی ہے،شیری رحمان

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں لارجر بنچ تشکیل خوش آئند ہے،مجھے بھی فریق بنایا جائے،اکبر ایس بابر

datetime 17  اگست‬‮  2022

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں لارجر بنچ تشکیل خوش آئند ہے،مجھے بھی فریق بنایا جائے،اکبر ایس بابر

سلام آباد(آن لائن)اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس میں لارجر بینچ تشکیل دیا گیا ہے جو کہ خوش آئندہ ہے ،ہم سمجھتے ہیں جہاں الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے اس میں ہمیں فریق بنایا جائے ۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ کے… Continue 23reading ممنوعہ فنڈنگ کیس میں لارجر بنچ تشکیل خوش آئند ہے،مجھے بھی فریق بنایا جائے،اکبر ایس بابر

وزارت داخلہ کی جعلی ویب سائٹ بنانے والا ملزم گرفتار

datetime 17  اگست‬‮  2022

وزارت داخلہ کی جعلی ویب سائٹ بنانے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے وزارت داخلہ کی جعلی ویب سائٹ بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے فیصل آباد میں کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم وزارت داخلہ کی جعلی ویب سائٹ بنانے… Continue 23reading وزارت داخلہ کی جعلی ویب سائٹ بنانے والا ملزم گرفتار

بینک وین سے کیش لوٹنے والے ملزمان 10 گھنٹے میں گرفتار، 90 لاکھ روپے بھی برآمد

datetime 17  اگست‬‮  2022

بینک وین سے کیش لوٹنے والے ملزمان 10 گھنٹے میں گرفتار، 90 لاکھ روپے بھی برآمد

نارووال (این این آئی)نارووال میں بینک کی وین سے کیش لوٹنے والے ملزمان کو 10 گھنٹے کے اندر گرفتار کر کے لوٹے گئے 90 لاکھ روپے بھی برآمد کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق نارووال میں نیشنل بینک کی مرکزی برانچ سے وین کیش لیکر نکلنے لگی تو موٹر سائیکل پر سوار دو ملزمان نے کیش… Continue 23reading بینک وین سے کیش لوٹنے والے ملزمان 10 گھنٹے میں گرفتار، 90 لاکھ روپے بھی برآمد

شہباز گل نے جو بولا سب کے سامنے ہے، پوری پی ٹی آئی انکے ساتھ ہے،فواد چوہدری

datetime 15  اگست‬‮  2022

شہباز گل نے جو بولا سب کے سامنے ہے، پوری پی ٹی آئی انکے ساتھ ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز گل نے نجی ٹی وی پر جو کچھ کہا وہ سب کے سامنے ہے، پوری پی ٹی آئی انکے ساتھ ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمات بنانا رانا… Continue 23reading شہباز گل نے جو بولا سب کے سامنے ہے، پوری پی ٹی آئی انکے ساتھ ہے،فواد چوہدری

نوازشریف اور زرداری کی بیماری بھاگنے کا بہانہ ہوتی ہے، شیخ رشید

datetime 15  اگست‬‮  2022

نوازشریف اور زرداری کی بیماری بھاگنے کا بہانہ ہوتی ہے، شیخ رشید

راولپنڈی (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ قوم کو سمجھ ہے نواز شریف اور زرداری کی بیماری بھاگنے کا بہانہ ہوتی ہے، نواز شریف آئے نہ آئے، اہل ہو یا نا اہل کوئی فرق نہیں پڑتا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے سلسلہ وار ٹوئٹس میں… Continue 23reading نوازشریف اور زرداری کی بیماری بھاگنے کا بہانہ ہوتی ہے، شیخ رشید

1 943 944 945 946 947 948 949 950 951 952 953 12,200