جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

غربت اور بے روگاری سے تنگ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2023 |

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آبادغربت اور بے روگاری سے تنگ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی، ہسپتال انتظامیہ نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی۔ جھنگ روڈ کا رہائشی 20 سالہ شریف ولد اکبر کاروبار نہ ہونے کی وجہ سے کافی عرصہ سے بے روزگار تھا اور معاشی حالات سے تنگ آ کر اس نے گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا لیں۔

حالت غیر ہونے پر اہل خانہ نے تشویشناک حالت میں سول ہسپتال پہنچایا، جہاں ڈاکٹروں نے اسکا معدہ واش کر کے جان بچانے کی سرتوڑ کوشش کی، تاہم دوران علاج وہ زندگی کی بازی ہار گیا تو ہسپتال انتظامیہ نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…