جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

شادی میں فائرنگ سے 7 سالہ بچہ جاں بحق

datetime 15  اکتوبر‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون کی قصبہ کالونی میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 7 سال کا بچہ جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق واقعے میں بچے کے چچا کی ٹانگ میں بھی گولی لگی ہے، جسے زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

پولیس حکام نے بتایا ہے کہ 7سالہ مقتول ایان کو سر پر گولی لگی تھی، فائرنگ کرنے والا اسماعیل مقتول کا رشتے دار بھی ہے۔محلے میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی جا رہی تھی کہ گولی پستول میں پھنس گئی تھی، جسے نکالنے کے دوران گولی چل گئی۔پولیس حکام کے مطابق مقتول بچے کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ وہ کوئی قانونی کارروائی نہیں چاہتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…