جمعرات‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2025 

عمران خان بنی گالا میں اپنی رہائش گاہ میں ہیں،لاہور، فیصل آباد سمیت تمام بڑے شہروں میں لوگ سڑکوں پر ہیں، فواد چوہدری

datetime 22  اگست‬‮  2022

عمران خان بنی گالا میں اپنی رہائش گاہ میں ہیں،لاہور، فیصل آباد سمیت تمام بڑے شہروں میں لوگ سڑکوں پر ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو گرفتار کیے جانے کے امکان کی اطلاعات پر ردعمل دیتے ہوئے پی ٹی آئی رہنمائوں نے ان کی گرفتاری کو ریڈ لائن قرار دیدیا۔یہ پیش رفت مقدمے کے بعد سامنے آئی جو سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف ایف نائن… Continue 23reading عمران خان بنی گالا میں اپنی رہائش گاہ میں ہیں،لاہور، فیصل آباد سمیت تمام بڑے شہروں میں لوگ سڑکوں پر ہیں، فواد چوہدری

بلاول نے ملک میں بارشوں اور جانی و مالی نقصان کے باعث یورپ کا سرکاری دورہ منسوخ کردیا

datetime 22  اگست‬‮  2022

بلاول نے ملک میں بارشوں اور جانی و مالی نقصان کے باعث یورپ کا سرکاری دورہ منسوخ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے یورپ کا سرکاری دورہ منسوخ کر دیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ نے ملک میں بارشوں اور جانی و مالی نقصان کے باعث دورہ منسوخ کیا۔ذرائع کے مطابق وزیرخارجہ کو 22 اگست کو جرمنی،ڈنمارک،سوئیڈن اور ناروے کے سرکاری… Continue 23reading بلاول نے ملک میں بارشوں اور جانی و مالی نقصان کے باعث یورپ کا سرکاری دورہ منسوخ کردیا

شہباز گل کی پمز ہسپتال میں کھانا کھاتے ایک اور ویڈیو جاری

datetime 22  اگست‬‮  2022

شہباز گل کی پمز ہسپتال میں کھانا کھاتے ایک اور ویڈیو جاری

اسلام آباد( آن لائن) بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل نے ڈاکٹروں کے اصرار پر ناشتہ کر لیا ،ان کی پمز اسپتال میں کھانا کھاتے ہوئے ایک اور ویڈیو بھی جاری کردی گئی ہے۔نئی ویڈیو میں بھی شہباز گل ڈاکٹرز سے تکرار کرتے نظر آرہے ہیں۔… Continue 23reading شہباز گل کی پمز ہسپتال میں کھانا کھاتے ایک اور ویڈیو جاری

عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست ، رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعتراضات عائد کر دیے

datetime 22  اگست‬‮  2022

عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست ، رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعتراضات عائد کر دیے

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعتراضات عائد کر دئیے۔ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس کی جانب سے عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر 3 اعتراضات عائد کیے ہیں۔ذرائع رجسٹرار آفس کے… Continue 23reading عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست ، رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعتراضات عائد کر دیے

اسلام آباد پولیس نے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ جمیل فاروقی کو گرفتارکرلیا

datetime 22  اگست‬‮  2022

اسلام آباد پولیس نے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ جمیل فاروقی کو گرفتارکرلیا

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آ باد پولیس نے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ جمیل فاروقی کو گرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے بذریعہ ٹوئٹر اکاؤنٹ یوٹیوبر جمیل فاروقی کی گرفتاری کی تصدیق کی۔ترجمان اسلام آباد پولیس نے بتایا کہ ملزم جمیل فاروقی نے اسلام آباد پولیس پر جھوٹا الزام لگایا تھا، اس کے خلاف تھانہ رمنا… Continue 23reading اسلام آباد پولیس نے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ جمیل فاروقی کو گرفتارکرلیا

اندرون سندھ میں شدید بارشیں، مسجد اور مکانوں کی چھتیں گرنے سے بڑا جانی نقصان ہو گیا

datetime 22  اگست‬‮  2022

اندرون سندھ میں شدید بارشیں، مسجد اور مکانوں کی چھتیں گرنے سے بڑا جانی نقصان ہو گیا

خیرپو (این این آئی)اندرون سندھ میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا رکھی ہے، خیر پور میں مسجد کی چھت گرنے سے 8 افراد جاں بحق ہوئے ،مختلف شہروں میں گھروں کی چھتیں گرنے سے 9 افراد جان کی بازی ہار گئے ، جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد17ہوگئی۔ پولیس کے مطابق خیرپور میں احمد پور… Continue 23reading اندرون سندھ میں شدید بارشیں، مسجد اور مکانوں کی چھتیں گرنے سے بڑا جانی نقصان ہو گیا

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کب ہو گا ؟

datetime 21  اگست‬‮  2022

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کب ہو گا ؟

لاہور( این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج(پیر )22 اگست کو ہوگا جس میں زری پالیسی کا فیصلہ کیاجائے گا۔بعدازاں اسٹیٹ بینک اسی روز بذریعہ پریس ریلیز زری پالیسی کااعلامیہ جاری کرے گا۔

بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے صارفین کو چکرا کر رکھ دیا

datetime 21  اگست‬‮  2022

بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے صارفین کو چکرا کر رکھ دیا

لاہور( این این آئی )بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے صارفین کو چکرا کر رکھ دیا،رواں ماہ بجلی کے بلوں کی اصل قیمت سے دوگنابل موصول ہوئے ہیں ۔ لاہور کے صارف کا 1003 یونٹس کا بل 50ہزار سے تجاوز کر گیا،اس بل میں فی یونٹ قیمت پچاس روپے کی ملک کی بلند ترین سطح… Continue 23reading بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے صارفین کو چکرا کر رکھ دیا

سوشل میڈیا صارفین نے شاہین شاہ آفریدی کا متبادل ڈھونڈ نکالا

datetime 21  اگست‬‮  2022

سوشل میڈیا صارفین نے شاہین شاہ آفریدی کا متبادل ڈھونڈ نکالا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)رواں ماہ کے آخر سے شروع ہونے والے ایشیا کپ کے لیے سوشل میڈیا صارفین نے انجری کا شکار شاہین شاہ آفریدی کا متبادل ڈھونڈ لیا۔گزشتہ روز یہ خبر سامنے آئی کہ شاہین کو مزید آرام تجویز کیا گیا ہے جس کے باعث وہ ایشیا کپ اور انگلینڈ کی ہوم… Continue 23reading سوشل میڈیا صارفین نے شاہین شاہ آفریدی کا متبادل ڈھونڈ نکالا

1 942 943 944 945 946 947 948 949 950 951 952 12,200