پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

سب انسپکٹر ، اسسٹنٹ سب انسپکٹر کو رشوت کے کیس میں تین ،تین سال قید با مشقت کی سزا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2021

سب انسپکٹر ، اسسٹنٹ سب انسپکٹر کو رشوت کے کیس میں تین ،تین سال قید با مشقت کی سزا

لاہور( این این آئی) انسداد کرپشن کی عدالت نے سب انسپکٹر اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر کو رشوت کے کیس میں تین ،تین سال کی قید با مشقت کی سزا سنادی جبکہ ملزمان کو قید کے ساتھ تیس ،تیس ہزار روپے جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا ۔ سب انسپکٹر غلام حبیب کو مقدمہ نمبر 3/2017 میں… Continue 23reading سب انسپکٹر ، اسسٹنٹ سب انسپکٹر کو رشوت کے کیس میں تین ،تین سال قید با مشقت کی سزا

بارات کیساتھ وہی لوگ جائینگے جن کی ویکسی نیشن مکمل ہوچکی ہوگی ‘شرط عائد

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2021

بارات کیساتھ وہی لوگ جائینگے جن کی ویکسی نیشن مکمل ہوچکی ہوگی ‘شرط عائد

بہاولنگر(این این آئی) بارات کیساتھ وہی لوگ جائینگے جن کی ویکسی نیشن مکمل ہوچکی ہوگی اور ان کے پاس نادرا کی جانب سے جاری کردہ کرونا ویکسی نیشن کا سرٹیفکیٹ ہوگا یہ شرط بہاولنگر کے رہائشی شیخ شاہد عرف گوگو شیخ نے اپنی بارات لے جانے والے باراتیوں پر عائد کی ہے گزشتہ روز بہاولنگر… Continue 23reading بارات کیساتھ وہی لوگ جائینگے جن کی ویکسی نیشن مکمل ہوچکی ہوگی ‘شرط عائد

پاکستان کی جیت کشمیر کی جیت ہے ، کشمیری جشن کیوں نہ منائیں؟ ، چوہدری فواد حسین

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستان کی جیت کشمیر کی جیت ہے ، کشمیری جشن کیوں نہ منائیں؟ ، چوہدری فواد حسین

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ پاکستان کی جیت کشمیر کی جیت ہے ، کشمیری جشن کیوں نہ منائیں؟ ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں گورنمنٹ میڈیکل کالج اورشیر کشمیر میڈیکل کالج کے طلباء کیخلاف پاکستان کی جیت کا جشن منانے کے الزام میں مقدمہ… Continue 23reading پاکستان کی جیت کشمیر کی جیت ہے ، کشمیری جشن کیوں نہ منائیں؟ ، چوہدری فواد حسین

ڈیرہ غازی خان کے عوام نے بھی پی ڈی ایم کو مسترد کردیا‘ عثمان بزدار

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021

ڈیرہ غازی خان کے عوام نے بھی پی ڈی ایم کو مسترد کردیا‘ عثمان بزدار

لاہور(این این آئی) وزیراعلی عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے مسترد شدہ عناصر کو ڈیرہ غازی خان کے غیور عوام نے بھی رد کر دیا، اپوزیشن کو نازک موقع پر منفی سیاست زیب نہیں دیتی۔اپنے بیان میں عثمان بزدار نے کہاکہ اتحاد، بھائی چارے اور یکجہتی کے وقت پی ڈی ایم… Continue 23reading ڈیرہ غازی خان کے عوام نے بھی پی ڈی ایم کو مسترد کردیا‘ عثمان بزدار

سندھ ہائی کورٹ، شرجیل انعام میمن کی نیب میں خفیہ انکوائری کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021

سندھ ہائی کورٹ، شرجیل انعام میمن کی نیب میں خفیہ انکوائری کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

کراچی(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی رہنما شرجیل انعام میمن کی نیب میں خفیہ انکوائری کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔پیرکوسندھ ہائی کورٹ میں جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں بینچ نے کے روبرو پیپلز پارٹی رہنما شرجیل انعام میمن کی نیب میں خفیہ انکوائری کیخلاف درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت شرجیل میمن… Continue 23reading سندھ ہائی کورٹ، شرجیل انعام میمن کی نیب میں خفیہ انکوائری کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

کہاں ہیں لاپتا افراد؟ اب تک کہاں کہاں تلاش کیا؟ لاپتا شہری کی گمشدگی کا مقدمہ درج کیوں نہیں کیا؟،عدالت پولیس پر برہم

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021

کہاں ہیں لاپتا افراد؟ اب تک کہاں کہاں تلاش کیا؟ لاپتا شہری کی گمشدگی کا مقدمہ درج کیوں نہیں کیا؟،عدالت پولیس پر برہم

کراچی(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افرادکی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر لاپتا شہری کا مقدمہ درج کرنے اور تھانہ نیو ٹائون پولیس اور دیگر کو لاپتا شہریوں کی بازیابی کے لیے اقدامات کرنے کا حکم دیدیا۔پیرکوسندھ ہائی کورٹ میں جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں بینچ نے لاپتا افرادکی بازیابی سے متعلق درخواستوں… Continue 23reading کہاں ہیں لاپتا افراد؟ اب تک کہاں کہاں تلاش کیا؟ لاپتا شہری کی گمشدگی کا مقدمہ درج کیوں نہیں کیا؟،عدالت پولیس پر برہم

مسافر ٹرینوںکے کرایوں میں 10فیصد اضافے کا اطلاق ہو گیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021

مسافر ٹرینوںکے کرایوں میں 10فیصد اضافے کا اطلاق ہو گیا

ؒلاہور( این این آئی)مسافر ٹرینوںکے کرایوںمیں 10فیصد اضافے کا اطلاق ہو گیا،مال بردارٹرینوںکے کرایوںمیں5نومبر سے 5فیصد اضافے کافیصلہ کیا گیا ہے ۔ریلوے حکام کے مطابق کرایوں میں اضافہ پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر کیاگیا ۔ کرایوں میں اضافہ کا اطلاق تمام ٹرینوں کی تمام کلاسوں پر ہوگا۔ جس میں اے سی پارلر… Continue 23reading مسافر ٹرینوںکے کرایوں میں 10فیصد اضافے کا اطلاق ہو گیا

راولپنڈی اسلام آباد میں 11 روز بعد معمولات زندگی بحال

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021

راولپنڈی اسلام آباد میں 11 روز بعد معمولات زندگی بحال

اسلام آباد(این این آئی)حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان نئے معاہدے کے بعد جڑواں شہروں اسلام آبا داور راولپنڈی میں 11 روز بعد معمولات زندگی بحال ہوگئے۔حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان کامیاب مزاکرات کے بعد دیگر شہروں کی طرح اسلام آباد اور راولپنڈی میں معمولات زندگی مکمل بحال ہوچکے ہیں، فیض آباد انٹرچینج کو… Continue 23reading راولپنڈی اسلام آباد میں 11 روز بعد معمولات زندگی بحال

ہیکرز کے حملے سے متاثرہ نیشنل بینک کا سسٹم بحال کرنے کی کوششیں جاری

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021

ہیکرز کے حملے سے متاثرہ نیشنل بینک کا سسٹم بحال کرنے کی کوششیں جاری

لاہور( این این آئی)ہیکرز کے حملے سے متاثرہونے والے نیشنل بینک کا سسٹم آج( پیر) کے روز تک بحال کرنے کی کوششیں جاری ہیں تاہم انجینئرز متبادل طریقوں پر بھی کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ بینک انتظامیہ کے مطابق سائبراٹیک ایف بی آرکے سسٹم پر ہونے والے حملے سے مماثلت رکھتا ہے تاہم کس ملک… Continue 23reading ہیکرز کے حملے سے متاثرہ نیشنل بینک کا سسٹم بحال کرنے کی کوششیں جاری

Page 951 of 12132
1 942 943 944 945 946 947 948 949 950 951 952 953 954 955 956 957 958 959 960 12,132