قومی اسمبلی نے قومی احتساب ترمیم دوم بل 2022 کثرت رائے سے منظور کرلیا
اسلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی نے قومی احتساب آرڈیننس میں مزید ترمیم کرنے کا بل ( قومی احتساب ترمیم دوم بل 2022 اور اشاعت قوانین پاکستان ایکٹ 2016 میں ترمیم کرنے کا بل (اشاعت قوانین پاکستان ترمیمی بل 2022 کثرت رائے سے منظور کر لیے ہیں دونوں بل وزیر مملکت برائے قانون و انصاف… Continue 23reading قومی اسمبلی نے قومی احتساب ترمیم دوم بل 2022 کثرت رائے سے منظور کرلیا