جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

ایف بی آر کا مزید 10 لاکھ افراد کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے مزید 10 لاکھ افراد ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے مزید 10 لاکھ افراد کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے منصوبہ بندی بھی مکمل کرلی گئی۔ ایف بی آر نے نان فائلرز کو فائلربنانے کے لیے تمام ریجنل ٹیکس دفاترز کو ٹاسک سونپ دیا گیا۔

ہدف کے حصول کے لیے آر ٹی اوز کے سو افسران کو ذمہ داریاں سونپے جانے کا امکان ہے۔ منتخب کیے گئے افسران کی ذمہ داریاں دو حصوں میں تقسیم کی جائیں گی۔ ہدف کیحصول کیلئےآرٹی اوز کے 100 افسران کو ذمہ داریاں سونپیجانیکا امکان ہے۔بعض افسران کو صرف زیرالتوا کیسز نمٹا کر ٹیکس گزار بنانے کا ہدف دیا جائے گا۔ بعض افسران کو صرف نئے کیسز نمٹا کر ٹیکس نیٹ بڑھانے کی ذمہ داریاں ملنے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…