جمعرات‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2025 

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے سپلیمنٹری امتحان ختم کردیا

datetime 15  اگست‬‮  2022

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے سپلیمنٹری امتحان ختم کردیا

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے سپلیمنٹری امتحان ختم کردیا۔فرسٹ سالانہ امتحان اور سیکنڈ سالانہ امتحان کا سسٹم نافذ کردیا گیا ہے جس کے تحت روان سال میٹرک ،انٹر کا سپلیمنٹری امتحان نہیں لیا جائے گا۔سال میں صرف دو بار سالانہ امتحان لیا جائے گا۔فرسٹ سالانہ امتحان ہر… Continue 23reading پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے سپلیمنٹری امتحان ختم کردیا

نئی نویلی دلہن سسرال سے زیورات لوٹ کر فرار ہو گئی‘مقدمہ درج

datetime 15  اگست‬‮  2022

نئی نویلی دلہن سسرال سے زیورات لوٹ کر فرار ہو گئی‘مقدمہ درج

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں نوبیاہتا دلہن سسرال سے زیورات لوٹ کر فرار ہو گئی پولیس نے پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے دلہن کی تلاش شروع کر دی۔سرگودھا کے چک 126 جنوبی میں محمد رمضان کے بیٹے کی شادی ہوئی اور بارات دلہن بیاہ کر گھر لائے جہاں نو بیاہتا دلہن سسرال سے… Continue 23reading نئی نویلی دلہن سسرال سے زیورات لوٹ کر فرار ہو گئی‘مقدمہ درج

حکومت کی پلاننگ نے کام دکھا دیا ، شہباز گل کیلئے عدالت سے بری خبر

datetime 15  اگست‬‮  2022

حکومت کی پلاننگ نے کام دکھا دیا ، شہباز گل کیلئے عدالت سے بری خبر

اسلام آباد(این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو نوٹس جاری کردیا۔پیر کو ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام میں شہباز گل کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کیے جانے کے سیشن کورٹ کے فیصلے… Continue 23reading حکومت کی پلاننگ نے کام دکھا دیا ، شہباز گل کیلئے عدالت سے بری خبر

عدالت نے پولیس کو عطا تارڑ کی گرفتاری سے روک دیا

datetime 15  اگست‬‮  2022

عدالت نے پولیس کو عطا تارڑ کی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے عطا تارڑ کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے پولیس کو لیگی رہنما کو گرفتار کرنے سے بھی روک دیا۔عطا تارڑ نے حفاظتی ضمانت… Continue 23reading عدالت نے پولیس کو عطا تارڑ کی گرفتاری سے روک دیا

زرداری اور نواز شریف کیلئے پاکستان کی زمین تنگ ہوتی جا رہی ہے، شیخ رشید

datetime 14  اگست‬‮  2022

زرداری اور نواز شریف کیلئے پاکستان کی زمین تنگ ہوتی جا رہی ہے، شیخ رشید

راولپنڈی(این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ زرداری اور نواز شریف کیلئے پاکستان کی زمین تنگ ہوتی جا رہی ہے،حکومت نے سامراجی ایجنڈے کے تحت ووٹ خریدے اور جمہوری حکومت کو سازش کے تحت گرایا۔ کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہاکہ آصف زرداری اور… Continue 23reading زرداری اور نواز شریف کیلئے پاکستان کی زمین تنگ ہوتی جا رہی ہے، شیخ رشید

بدقسمتی سے کچھ لوگوں کی انا ملک و قوم سے بھی بڑی ہو چکی ہے،چوہدری شجاعت

datetime 14  اگست‬‮  2022

بدقسمتی سے کچھ لوگوں کی انا ملک و قوم سے بھی بڑی ہو چکی ہے،چوہدری شجاعت

اسلام آباد( آن لائن )مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہاہے کہ بدقسمتی سے کچھ لوگوں کی انا ملک و قوم سے بھی بڑی ہو چکی ہے۔جشن آزادی کی مناسبت سے اپنے پیغام میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ یوم آزادی پر ہر ادارے اور طبقے کو عہد کرنا ہو گا… Continue 23reading بدقسمتی سے کچھ لوگوں کی انا ملک و قوم سے بھی بڑی ہو چکی ہے،چوہدری شجاعت

فیصل آباد این اے 108کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے پرعمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج نہیں کروں گا،عابد شیر علی

datetime 14  اگست‬‮  2022

فیصل آباد این اے 108کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے پرعمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج نہیں کروں گا،عابد شیر علی

مکوآنہ (این این آئی ) فیصل آباد سے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر مملکت چوہدری عابد شیر علی نے فیصل آباد میں 25 ستمبر کو منعقد ہونیوالے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 108کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کیلئے ہفتہ کے روزاپنے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے ہیں۔عابد شیر علی… Continue 23reading فیصل آباد این اے 108کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے پرعمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج نہیں کروں گا،عابد شیر علی

یوم آزادی پاکستان کے موقع پر صدر مملکت کی جانب سے مسلح افواج کے 425 افسران، جوانوں اور شہداء کیلئے ایوارڈز کا اعلان

datetime 14  اگست‬‮  2022

یوم آزادی پاکستان کے موقع پر صدر مملکت کی جانب سے مسلح افواج کے 425 افسران، جوانوں اور شہداء کیلئے ایوارڈز کا اعلان

راولپنڈی (این این آئی)یوم آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر صدر مملکت کی جانب سے مسلح افواج کے افسران، جوانوں اور شہداء کیلئے ایوارڈز کا اعلان کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مسلح افواج کے دو افسران کیلئے میجر شجاعت حسین شہید اور کیپٹن محمد بلال خلیل شہید کیلئے ستارہ بسالت… Continue 23reading یوم آزادی پاکستان کے موقع پر صدر مملکت کی جانب سے مسلح افواج کے 425 افسران، جوانوں اور شہداء کیلئے ایوارڈز کا اعلان

چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اتحادی حکومت کے جھنڈے تلے دن رات کوشاں ہے‘ حمزہ شہباز

datetime 14  اگست‬‮  2022

چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اتحادی حکومت کے جھنڈے تلے دن رات کوشاں ہے‘ حمزہ شہباز

لاہور( این این آئی)سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ میرا پاکستان 75 برس کا ہو گیا ہے،اس عزم عالی شان ملک کے لیے قربانیاں دینے والوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے پوری قوم کو یوم ِآزادی کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اپنے بیان میں حمزہ شہباز نے کہا کہ دنیا… Continue 23reading چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اتحادی حکومت کے جھنڈے تلے دن رات کوشاں ہے‘ حمزہ شہباز

1 944 945 946 947 948 949 950 951 952 953 954 12,200