جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

سندھ میں اسلحہ لائسنس کے اجرا پر پابندی عائد

datetime 13  اکتوبر‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)نگران سندھ حکومت نے ڈپٹی کمشنر دفاتر سے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر پابندی عائدکردی ہے۔تفصیلات کے مطابق نگراں سندھ حکومت نے صوبہ بھر میں ڈپٹی کمشنر دفاتر سے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر پابندی عائد کردی۔رپورٹ کے مطابق نگراں وزیر داخلہ سندھ کی منظوری سے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر پابندی عائد کی گئی ہے، جس کے بعد ڈپٹی کمشنر لائسنس جاری نہیں کرسکیں گے۔رپورٹ کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…