پیر‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2026 

جیولرز شاپ میں چوری کی واردات، ملزمان 15 تولے سونا اور کیش لوٹ کر فرار

datetime 15  اکتوبر‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی) نیو کراچی سیکٹرفائیو سی ٹو میں نامعلوم ملزمان جیولرز شاپ کے تالا توڑ کر لاکھوں کا سونا اور کیش لوٹ کر فرار ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے نیو کراچی سیکٹر5سی ٹومیں جیولرزشاپ میں تالا توڑ گروپ نے واردات کی اور لاکھوں کا سونا اور کیش لوٹ کر فرار ہوگئے۔دکاندار نے بتایا کہ دکان کے تالے کاٹ کر چوری کی واردات ہوئی اور ملزمان مبینہ طور پر5لاکھ روپے کیش لوٹ کر فرار ہوئے۔پولیس کے مطابق ملزمان نے مبینہ طور پر 15 تولے کے قریب سونا بھی لوٹا تاہم نقصان کا تخمینہ لگایا جارہا ہے اور واردات کے حوالے سے مزید شواہد بھی اکھٹے کیے جارہے ہیں۔پولیس کی جانب سے کرائم سین یونٹ کو طلب کرلیا گیا ہے اور واقعے سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…