جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

میاں محمد نواز شریف نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2023 |

مکہ مکرمہ(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے قائد میاں محمد نواز شریف نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن)کے قائد میاں محمد نواز شریف لندن سے جمعرات کوسعودی عرب پہنچے تھے جہاں انہوں نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کی۔میاں نواز شریف سعودی عرب میں پانچ دن قیام کریں گے جس کے بعد وہ دبئی جائیں گے اور وہاں سے21اکتوبر کو خصوصی طیارے کے ذریعے وطن واپس آئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…