طوفان کا خطرہ ٹل گیا
کراچی /بدین (این این آئی)ڈی سی بدین نے ماہی گیروں کو اپنی اپنی بستیوں میں واپس جانے کی اجازت دے دی۔ بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان بپر جوائے کا خطرہ ٹلنے کے بعد ساحلی پٹی کے اطراف چلنے والی تیز ہواؤں کا سلسلہ بھی تھم گیا۔ ڈپٹی کمشنر بدین آغا شاہنواز کے مطابق… Continue 23reading طوفان کا خطرہ ٹل گیا
































