جمعرات‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2025 

بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیخلاف ایک اور درخواست دائر

datetime 29  اگست‬‮  2022

بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیخلاف ایک اور درخواست دائر

لاہور( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ میں بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے خلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی ۔درخواست پاکستان کسان اینڈ لیبر پارٹی نے دائر کی جس میںوفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے ۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ بجلی کے بلوں میں فیول پرائس… Continue 23reading بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیخلاف ایک اور درخواست دائر

الیکشن کمیشن میں عمران خان اور اسد عمر کی جرمانے کیخلاف اپیلیں خارج

datetime 24  اگست‬‮  2022

الیکشن کمیشن میں عمران خان اور اسد عمر کی جرمانے کیخلاف اپیلیں خارج

اسلام آباد( آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان اور اسد عمر کی جرمانے کیخلاف اپیلیں خارج کردیں۔الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان اور اسد عمر کی جرمانے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کی۔ ڈی ایم او لوئر دیر کی جانب سے… Continue 23reading الیکشن کمیشن میں عمران خان اور اسد عمر کی جرمانے کیخلاف اپیلیں خارج

ملک میں استحکام ضروری ہے، فرخ حبیب

datetime 24  اگست‬‮  2022

ملک میں استحکام ضروری ہے، فرخ حبیب

لاہور( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ملک میں استحکام ضروری ہے، یہ لوگ عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہیں۔لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ ان کے سارے وزراء کو عمران خان کے علاوہ کوئی نہیں دکھتا۔ ملک… Continue 23reading ملک میں استحکام ضروری ہے، فرخ حبیب

این اے 108 فیصل آباد،الیکشن ٹریبونل نے عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے

datetime 24  اگست‬‮  2022

این اے 108 فیصل آباد،الیکشن ٹریبونل نے عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے

فیصل آباد(این این آئی)الیکشن ٹربیونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 108 فیصل آباد سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیکاغذات نامزدگی منظور کر لیے۔اپیل کنندہ مسلم لیگ ن کی امیدوار شذرہ منصب کے وکیل منصور عثمان ٹربیونل کے روبرو پیش ہوئے اور مؤقف اختیار کیا کہ این اے 108کے لیے عمران خان کا… Continue 23reading این اے 108 فیصل آباد،الیکشن ٹریبونل نے عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے

اسلام آباد، خاتون کو کرائے کا مکان دکھانے کیلئے بلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا

datetime 24  اگست‬‮  2022

اسلام آباد، خاتون کو کرائے کا مکان دکھانے کیلئے بلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں دہشت زدہ کر دینے والی واردات، خاتون کو کرائے کا مکان دکھانے کیلئے بلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، پولیس نے دو ملزمان کوگرفتار کرلیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سعد عباسی نامی ملزم نے خاتون کو کرائے کا مکان دکھانے کیلئے بلایا، خاتون کمسن بیٹے کے ساتھ… Continue 23reading اسلام آباد، خاتون کو کرائے کا مکان دکھانے کیلئے بلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا

سندھ میں سیلاب سے 216 افراد جاں بحق ہو چکے، 310 ارب روپے کا نقصان ریکارڈ

datetime 24  اگست‬‮  2022

سندھ میں سیلاب سے 216 افراد جاں بحق ہو چکے، 310 ارب روپے کا نقصان ریکارڈ

کراچی (این این آئی)سندھ میں رواں سیزن میں ہونے والی شدید بارشوں اور سیلاب نے بری طرح تباہی مچادی، اب تک 216 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ،701 افراد زخمی ہوئے اور 15 لاکھ کچے گھروں کو نقصان پہنچا ۔حکومت سندھ کی مرتب کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ دو ماہ میں ہونے… Continue 23reading سندھ میں سیلاب سے 216 افراد جاں بحق ہو چکے، 310 ارب روپے کا نقصان ریکارڈ

پنجاب اور کے پی حکومتیں ہاتھ پہ ہاتھ دھری بیٹھیں ہیں، فواد چوہدری اپنی ہی صو بائی حکومتوں پر برس پڑے

datetime 24  اگست‬‮  2022

پنجاب اور کے پی حکومتیں ہاتھ پہ ہاتھ دھری بیٹھیں ہیں، فواد چوہدری اپنی ہی صو بائی حکومتوں پر برس پڑے

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری اپنی ہی صو بائی حکومت پر برس پڑے۔ ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ وفاقی حکومت عمران خان کے خلاف پرچے پر پرچے کاٹ رہی اور پنجاب اور کے پی حکومتیں ہاتھ پہ ہاتھ دھری بیٹھیں ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق انہوں… Continue 23reading پنجاب اور کے پی حکومتیں ہاتھ پہ ہاتھ دھری بیٹھیں ہیں، فواد چوہدری اپنی ہی صو بائی حکومتوں پر برس پڑے

بجلی کے بلوں سے تنگ عوام کیلئے خوشخبری، عدالت کا بڑا حکم آگیا

datetime 24  اگست‬‮  2022

بجلی کے بلوں سے تنگ عوام کیلئے خوشخبری، عدالت کا بڑا حکم آگیا

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے فیول ایڈ جسٹمنٹ ٹیکس منہا کر کے باقی بل جمع کرانے کا حکم دیدیا جبکہ عدالت نے وفاقی حکومت ، ایف بی آر لیسکو سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ،عدالت نے 14 ستمبر کو اسی نوعیت کی تمام درخواستیں یکجا کرکے مقرر… Continue 23reading بجلی کے بلوں سے تنگ عوام کیلئے خوشخبری، عدالت کا بڑا حکم آگیا

کسی کا باپ بھی خان کو گرفتار نہیں کرسکتا، وہ مرد ہے بھاگے گا تھوڑی،پرویز خٹک

datetime 22  اگست‬‮  2022

کسی کا باپ بھی خان کو گرفتار نہیں کرسکتا، وہ مرد ہے بھاگے گا تھوڑی،پرویز خٹک

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک نے عمران خان کے بنی گالہ سے چلے جانے کی خبروں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کا باپ بھی خان کو گرفتار نہیں کرسکتا، وہ مرد ہے بھاگے گا تھوڑی۔ عمران خان کی رہاش گاہ بنی گالہ کے باہر… Continue 23reading کسی کا باپ بھی خان کو گرفتار نہیں کرسکتا، وہ مرد ہے بھاگے گا تھوڑی،پرویز خٹک

1 941 942 943 944 945 946 947 948 949 950 951 12,200