اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

ماں کے ڈانٹنے پر 11سالہ بچے نے خودکشی کرلی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی) ماں کے ڈانٹنے پر 11سال کے بچے نے خودکشی کرلی، پولیس نے بچے کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں ماں کے رات گئے کھیلنے سے منع کرنے پر گیارہ سالہ بچے حماد نے خودکشی کرلی۔

حماد کے اہل خانہ نے پولیس کو بیان دیا کہ والدہ گھر کے کاموں میں مصروف تھیں جبکہ حماد گھرکی بالائی منزل پر چلا گیا، والدہ اوپر پہنچیں توحماد پھندا لگا کر خود کشی کرچکاتھا۔پولیس نے بچے کی لاش ضابطے کی کاروائی کے لیے عباسی شہید ہسپتال منتقل کردی، پولیس کا کہنا ہے واقعہ کی تفتیش کی جارہی ہے، ابتدائی طور پر بچے نے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کی، جس پر جانچ پرتال کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…