جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

لڑکیوں کو اغواء کرکے جسم فروشی کروانے والے میاں بیوی گرفتار

datetime 13  اکتوبر‬‮  2023 |

چونیاں (این این آئی)پنجاب کے شہر چونیاں میں کمسن لڑکیوں کو اغواء کرکے مبینہ طور پر جسم فروشی کروانے والے میاں بیوی گرفتار کر لیے گئے، 4 ماہ قبل اغواء ہونے والی 15 سالہ لڑکی اغواء کاروں سے بچ کر تھانے پہنچ گئی۔اغواء کاروں سے بچ کر آنے والی لڑکی نے پولیس کو بتایا کہ ملزم سنی اور اس کی بیوی روبینہ عرف مینا لڑکیوں سے جسم فروشی کرواتے تھے، ملزمان جان سے مارنے کی دھمکیاں دے کر تشدد کا نشانہ بھی بناتے تھے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کو محلہ تالاب والا سے 23 جولائی کو اغواء کیا گیا تھا، اس مقدمے میں ملزمان سنی، روبینہ اور دیگر نامزد ہیں، دیگر ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…