بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

طالبات کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا،پولیس نے اسکول پرنسپل کو گرفتار کرلیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)ملیرکے علاقے سعودآباد میں سرکاری اسکول کے پرنسپل کی جانب سے دسویں جماعت کی طالبات کو ہراساں کرنے پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔کراچی میں اسکول پرنسپل کی جانب سے طالبات کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا،سعود آباد میں سرکاری اسکول کے پرنسپل کی جانب سے دسویں جماعت کی طلبا کو ہراساں کرنے پر پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس کے مطابق لڑکیوں کے سرکاری اسکول کاپرنسپل بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کرتا تھا، بچیوں کے والدین نے تھانہ سعودآباد پولیس کو پرنسپل کی جانب سے ہراساں کرنے سے آگاہ کیا، جس پر فوری ایکشن لیتے ہوئے ایس ایس پی کورنگی نے ملزم کی گرفتاری کا حکم دیا۔پولیس کے مطابق پولیس ٹیم نے اسکول کے ہیڈ ماسٹر اعظم ولد کھوڑو خان کو گرفتار کرلیا ہے اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، جب کہ مزید تفتیش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…