جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ورلڈ کپ، سری لنکا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

datetime 10  اکتوبر‬‮  2023 |

اسلام آباد ( نیوزڈیسک) ورلڈ کپ کے اہم میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی کپتان بابر اعظم کا ٹاس کے بعد کہنا تھا کہ بولنگ کیلئے پہلا سیشن اہم ہو گا، سری لنکا کی وکٹیں جلد لینے کی کوشش کریں گے۔آج کے میچ کیلئے پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، فخر زمان کی جگہ عبداللہ شفیق کو موقع دیا گیا ہے۔

دوسری جانب سری لنکن ٹیم میں بھی ایک تبدیلی سامنے آئی ہے، کوسن راجیتھا کی جگہ اسپر مہیش ٹھیکسانا کو شامل کیا گیا ہے۔ ورلڈ کپ کے اہم میچ میں سری لنکا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ سری لنکا کی پاکستان کے خلاف پہلی وکٹ محض 5 رنز پر گر گئی۔ کشل پریرا بغیر کوئی رن بنائے حسن علی کی گیند پر آوٹ ہو گئے، ان کا کیچ محمد رضوان نے پکڑا۔10اوورز کے اختتام پر آئی لینڈر نے 58رنز بنا لئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…