سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس میں نیب کے گواہ سید عاصم علی ترمذی پر جرح مکمل نہ ہو سکی
اسلام آباد(آن لائن)احتساب عدالت اسلام آباد میں زیر سماعت سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس میں نیب کے گواہ سید عاصم علی ترمذی پر جرح مکمل نہ ہو سکی۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد اعظم خان نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور دیگر ملزمان کیخلاف ایل این… Continue 23reading سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس میں نیب کے گواہ سید عاصم علی ترمذی پر جرح مکمل نہ ہو سکی