بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

کراچی سے ایک ماہ کے دوران 782 افغان باشندے گرفتار

datetime 4  اکتوبر‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)کراچی میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے، پولیس نے 9 ستمبر سے 3 اکتوبر تک کارروائیوں میں 782 افغان باشندوں کو گرفتارکرلیا ہے۔پولیس نے ایک ماہ کی کارروائیوں کی تفصیلات جاری کردی ہے، جس کے مطابق ملیرسے 135، کورنگی سے 114، شرقی سے 204 افغان شہری گرفتار کیا گیا۔ضلع غربی 58، وسطی سے 90، کیماڑی سے 126، سٹی سے 35 اور ضلع جنوبی سے20 افغان باشندوں کو گرفتارکیا گیا ہے، تمام افغان باشندے غیرقانونی طور پر مقیم تھے۔

پولیس حکام نے بتایاکہ افغان باشندوں کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمات درج کیے ہیں، بعض افغان باشندے مختلف جرائم میں بھی ملوث پائے گئے ہیں، جرائم میں ملوث ملزمان پرعلیحدہ سے بھی مقدمات درج کیے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…